مودی نے چین کیساتھ تنازع پر ٹرمپ سےکوئی گفتگو نہیں کی

پاکستان خبریں خبریں

مودی نے چین کیساتھ تنازع پر ٹرمپ سےکوئی گفتگو نہیں کی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

مودی نے چین کیساتھ تنازع پر ٹرمپ سےکوئی گفتگو نہیں کی تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کوئی گفتگو نہیں کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان آخری رابطہ 4 اپریل کو ہوا تھا، جس میں کورونا کی دوا پر بات ہوئی تھی۔ خیال رہے کہ پانچ مئی کو بھی بھارتی اہلکاروں کی مشرقی لداخ کے علاقے میں چینی فوج سے جھڑپیں ہوئیں تھیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ کا کہنا تھاکہ انہوں نے حالیہ دنوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی ہے۔ واضح رہے کہ متنازع علاقے لداخ میں چینی فوجیوں اور بھارتی فوجیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی تھی جس میں چینی اہلکاروں نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنادی تھی۔

دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے دونوں ممالک کے درمیان تنازع میں ثالثی کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کروانے کے لیے ثالثی کی پیشکشکی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین بھارت سرحدی تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کو ثالثی کی پیشکش کردیچین بھارت سرحدی تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کو ثالثی کی پیشکش کردیواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے افغانستان سے جلد افواج کو واپس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن 19 سال سے کابل میں پولیس مین کا کردار ادا کرتے تھک چکا ہے۔
مزید پڑھ »

چین سے سرحدی تنازع: بھارت نے ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاچین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
مزید پڑھ »

لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکاملداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکام
مزید پڑھ »

نیویارک ٹائمز نے کورونا کے خلاف مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا - ایکسپریس اردونیویارک ٹائمز نے کورونا کے خلاف مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا - ایکسپریس اردوسخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ جب کہ پاکستان میں کم ہیں، نیویارک ٹائمز
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی سرکار نے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کیاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی سرکار نے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:00:46