مودی کی ناکام پالیسیاں؛ 90 فی صد بھارتی عمومی اخراجات کے قابل نہیں، رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

مودی کی ناکام پالیسیاں؛ 90 فی صد بھارتی عمومی اخراجات کے قابل نہیں، رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مودی حکومت میں امیروں کا معیار زندگی بہتر ہو رہا ہے، لیکن غریبوں کی حالت بد سے بدترین ہو گئی ہے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناکام معاشی پالیسیوں کے سنگین نتائج کے تحت اربوں ہندوستانیوں کے پاس خرچ کرنے کے لیے کوئی پیسہ نہیں ہے۔وینچر کیپٹل فرم ’بلوم وینچرز‘ کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کی ناقص اقتصادی پالیسیوں نے بھارت کو معاشی بحران میں دھکیل دیا ہے جہاں غربت عروج پر اور معیشت مکمل طور پر عدم توازن کا شکار ہے۔ ۔

مودی کی پالیسیوں نے بھارت میں اعلیٰ، مہنگی اور برانڈڈ اشیا کا طوفان برپا کر کے بھارتی مارکیٹ کو کھوکھلا کردیا ہے۔ بڑی کمپنیاں بے انتہا منافع کمارہی ہیں، جب کہ غریب عوام بنیادی چیزوں سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔ مودی حکومت نے عوام دوست پالیسیوں کو فروغ دینے کے بجائے مہنگے تفریحی تجربات کو فروغ دیا ہے۔ بلوم وینچرز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں دولت کا ارتکاز بڑھ رہا ہے، امیر ترین 10 فیصد بھارتی اب 57.7 فی صد قومی آمدن کے مالک بن چکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کا متوسط ماضی میں بطور صارف طلب کا بڑا انجن رہا ہے، لیکن اب اس کو بری طرح سے نچوڑا جا رہا ہے۔

مارسیلوس انویسٹمنٹ منیجرز کے مرتب کردہ ڈیٹا کے مطابق مودی کے دورِ حکومت میں 50 فیصد بھارتی متوسط طبقے کی آمدنی جمود کا شکار ہے۔ اسی طرح بھارتی مرکزی بینک کے مطابق بھارتی گھریلو بچتیں 50 سال کی کم ترین سطح پر ہیں اور بھارتی متوسط طبقہ شدید مالی دباؤ کا شکار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں دفاع کے لیے 6810 ارب روپے، بھارتی ماہرین نے تنقید کیبجٹ میں دفاع کے لیے 6810 ارب روپے، بھارتی ماہرین نے تنقید کیمودی سرکار نے پچھلے دنوں نیا بجٹ پیش کرتے ہوئے دفاع کے لیے 6810 ارب روپے مختص کیے۔ یوں پچھلے سال کی نسبت رقم میں 9.5 فیصد اضافہ ہوا مگر اس رقم میں سے 4700 ارب بے پناہ پھیلے سیکیورٹی سیٹ اپ کی افرادی قوت کی تنخواہوں اور پنشن پر خرچ ہوں گے، 310 ارب کے مختلف اخراجات ہیں۔ صرف 1800ارب سے جدید ہتھیار و سامان خریدا جائے گا۔ بھارتی ماہرین عسکریات نے اخراجات کے اس رجحان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کبھی بھارتی مسلح افواج معاصرین کے ہم پلّہ نہیں بن پائیں گی۔
مزید پڑھ »

ترک صدر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے بیان پر ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیاترک صدر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے بیان پر ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیاصییونی حکومت کے دباؤ کے تحت غزہ کے بارے میں امریکی انتظامیہ کی تجاویز قابل بحث نہیں ہیں،رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »

مودی اخلاقیات بھول گئے؛ پاکستانی حدود استعمال کرکے خیرسگالی کا پیغام بھی نہ دیامودی اخلاقیات بھول گئے؛ پاکستانی حدود استعمال کرکے خیرسگالی کا پیغام بھی نہ دیادورۂ پیرس کے لیے بھارتی وزیراعظم کا طیارہ پاکستان سے گزرا، مودی نے حکومت یا عوام کا شکریہ ادا نہیں کیا
مزید پڑھ »

ہواوی کی آمدنی 860 بلین یوآن سے زیادہ ہوئیہواوی کی آمدنی 860 بلین یوآن سے زیادہ ہوئیشnghai (Reuters) - ہواوی کے چیئرمین نے پیر کو کہا کہ ٹیک کمپنی کی سالانہ آمدنی گذشتہ سال 860 بلین یوآن (118.27 بلین ڈالر) سے زیادہ ہوئی، جبکہ اس نے امریکی پابندیاں اور اپنی کاروبار کی ترقی کو دور کرنا جاری رکھا۔ لانگ ہوا نے گوانگژو میں ایک فورم میں یہ اعلان کیا، جس کی تصدیق شینزن بزنس ڈیلی کے ایک رپورٹ کے مطابق ہواوی کے ایک Spokesperson نے کی۔ 860 بلین یوآن کی سالانہ آمدنی 2023 کے مقابلے میں 22 فی صد کی سالانہ اضافت کو ظاہر کرتی ہے، جبکہ ہواوی نے 2023 میں 704.2 بلین یوآن کی آمدنی رپورٹ کی تھی۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا بڑا اقدام، پنجاب وائلڈ لائف فورس میں پہلی بار خواتین کو شامل کر لیا گیامریم نواز کا بڑا اقدام، پنجاب وائلڈ لائف فورس میں پہلی بار خواتین کو شامل کر لیا گیاپنجاب وائلڈ لائف فورس میں 22 فی صد سے زائد کی شرح سے خواتین کی سلیکشن کی گئی
مزید پڑھ »

مصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع؛ نئے انکشافاتمصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع؛ نئے انکشافاتپولیس کے پہنچنے پر دروازہ نہیں کھولا گیا، سرکاری موبائل کی ٹکر سے گیٹ کھولا، ملزم نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کی، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:06:18