Beyond the Breaking News

مودی سرکار کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر پابندی عائد کرنے پر مسلم کمیونٹی کی ردعمل

Politics News

مودی سرکار کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر پابندی عائد کرنے پر مسلم کمیونٹی کی ردعمل
HinduMuslimModi

ہندو انتہا پسند مودی سرکار نے عیدالاضحیٰ پر پابندی عائد کر دی ہے جس نے بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم کی انتہا پہنچائی ہے۔ مودی سرکار نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کی ہے اور نماز عید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کولکتہ ہائی کورٹ نے بھی گائے کی قربانی نہ ہی عیدالاضحیٰ کا حصہ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب مغربی بنگال میں بی جے پی سرکار کی جانب سے قربانی کے جانوروں پر پابندی کے بعد خود ہندو تاجر سراپا احتجاج میں ہیں۔ عالمی ماہرین کے مطابق بی جے پی کی انتہا پسند سوچ نے اقلیتوں کیخلاف نفرت کو ریاستی سطح پر فروغ دے کر ملک کو اندرونی انتشار کا شکار کر دیا ہے۔ مودی حکومت کے اقلیتوں پر بہیمانہ مظالم اور اور بے جا پابندیاں بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر بد نما داغ بن چکی ہیں۔ کینیڈا کے وزیر اعظم نے اسرائیلی صدر کو فون کر کے کھری کھری سنا دیامریکی فوج نے جنوبی ایران پر فضائی حملہ کر دیا، سینٹکام کی تصدیق۔

دہلی (26 مئی 2026): ہندو انتہا پسند مودی سرکار نے ایک اور مسلم دشمن اقدام کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ پر نماز عید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم کی انتہا ہو چکی ہے اور مودی سرکار مسلم دشمنی میں اتنی اندھی ہو چکی ہے کہ ان کے مذہبی شعائر پر پابندی عائد کر رہی ہے۔ مودی کے زیر اثر بھارتی ریاستوں میں مذہبی تہوار بھی ہندو توا انتہا پسندوں کی غنڈہ گردی کی نذر ہو گئے ہیں، اور عیدالاضحیٰ سے قبل ہی نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جس نے بھارت کے نام نہاد سیکولر ملک کے دعووں پر سوال اٹھا دیا ہے۔ بھارتی جریدے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عیدالاضحیٰ سے قبل قربانی اور نماز عید پڑھنے والوں کو دھمکی دی ہے جب کہ اترا کھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے عیدالاضحیٰ سے قبل سڑکوں پر مذہبی سرگرمیاں بند رکھنے کی تنبیہ جاری کی ہے۔ کولکتہ ہائی کورٹ نے مسلمانوں کیخلاف فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گائے کی قربانی نہ ہی عیدالاضحیٰ کا حصہ ہے اور نہ اسلام میں مذہبی حکم ہے۔ دوسری جانب مغربی بنگال میں بی جے پی سرکار کی جانب سے قربانی کے جانوروں پر پابندی کے بعد خود ہندو تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ عالمی ماہرین کے مطابق بی جے پی کی انتہا پسند سوچ نے اقلیتوں کیخلاف نفرت کو ریاستی سطح پر فروغ دے کر ملک کو اندرونی انتشار کا شکار کر دیا ہے۔ مودی حکومت کے اقلیتوں پر بہیمانہ مظالم اور اور بے جا پابندیاں بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر بد نما داغ بن چکی ہیں۔ کینیڈا کے وزیر اعظم نے اسرائیلی صدر کو فون کر کے کھری کھری سنا دیامریکی فوج نے جنوبی ایران پر فضائی حملہ کر دیا، سینٹکام کی تصدی.

دہلی (26 مئی 2026): ہندو انتہا پسند مودی سرکار نے ایک اور مسلم دشمن اقدام کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ پر نماز عید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم کی انتہا ہو چکی ہے اور مودی سرکار مسلم دشمنی میں اتنی اندھی ہو چکی ہے کہ ان کے مذہبی شعائر پر پابندی عائد کر رہی ہے۔ مودی کے زیر اثر بھارتی ریاستوں میں مذہبی تہوار بھی ہندو توا انتہا پسندوں کی غنڈہ گردی کی نذر ہو گئے ہیں، اور عیدالاضحیٰ سے قبل ہی نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جس نے بھارت کے نام نہاد سیکولر ملک کے دعووں پر سوال اٹھا دیا ہے۔ بھارتی جریدے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عیدالاضحیٰ سے قبل قربانی اور نماز عید پڑھنے والوں کو دھمکی دی ہے جب کہ اترا کھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے عیدالاضحیٰ سے قبل سڑکوں پر مذہبی سرگرمیاں بند رکھنے کی تنبیہ جاری کی ہے۔ کولکتہ ہائی کورٹ نے مسلمانوں کیخلاف فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گائے کی قربانی نہ ہی عیدالاضحیٰ کا حصہ ہے اور نہ اسلام میں مذہبی حکم ہے۔ دوسری جانب مغربی بنگال میں بی جے پی سرکار کی جانب سے قربانی کے جانوروں پر پابندی کے بعد خود ہندو تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ عالمی ماہرین کے مطابق بی جے پی کی انتہا پسند سوچ نے اقلیتوں کیخلاف نفرت کو ریاستی سطح پر فروغ دے کر ملک کو اندرونی انتشار کا شکار کر دیا ہے۔ مودی حکومت کے اقلیتوں پر بہیمانہ مظالم اور اور بے جا پابندیاں بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر بد نما داغ بن چکی ہیں۔ کینیڈا کے وزیر اعظم نے اسرائیلی صدر کو فون کر کے کھری کھری سنا دیامریکی فوج نے جنوبی ایران پر فضائی حملہ کر دیا، سینٹکام کی تصدی

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Hindu Muslim Modi Pabndy Eid-Ul-Azha Sacrifice Protest Bjp India Secular Human Rights Court Iran US Canada Israel USSR

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-06-02 12:56:16