مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اقتدار کی حوس میں اندھی مودی سرکار کا ایجنڈا صرف ہندوتوا کا فروغ ہے، مسلمانوں پر بھارت کی زمین تنگ کردی گئی ہے

پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی2023 میں پاکستان کو 2.

اپنے 10 سالہ دورِ اقتدار میں مودی سرکار نے تمام اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کو نشانے پر رکھتے ہوئے اپنی سیاست کو پروان چڑھایا۔ نہ صرف عام بھارتی شہری بلکہ بھارتی پارلیمنٹ میں مسلمان ایم پی ایز بھی بی جے پی کی نفرت انگیز سیاست کی بھینٹ چڑھنے لگے۔ 2014 کے بعد سے بھارت میں مسلمان بنیادی حقوق سے بھی محروم کر دیے گئے ہیں جب کہ مودی کے دورِ حکومت میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے گئے ۔

رواں سال بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے سی اے اے قانون میں بھی ترمیم کر دی گئی جس کے بعد بھارتی مسلمانوں سے ان کی شہریت کا حق بھی چھین لیا گیا ہے۔ بطور مسلمان بھارت میں رہنا مودی سرکار نے اجیرن کر دیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیاامریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیاامریکی اسٹیٹ دیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں مودی کے زیرِ اقتدار نفرت انگیز تقاریر میں اضافے کا بھی ذکر کیا گیا
مزید پڑھ »

ٹیک آف کے دوران بوئنگ طیارے کا انجن کور کھل کر گر گیاٹیک آف کے دوران بوئنگ طیارے کا انجن کور کھل کر گر گیایہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا، جب بوئنگ کمپنی کے جہازوں کی مینوفیکچرنگ اور ان کے غیر محفوظ ہونے کے بارے میں خدشات کا اظ۔ہار کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

خان نے اپنا بہت نقصان کر لیاخان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
مزید پڑھ »

مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو ’گُھس بیٹھیے‘ قرار دیدیاویڈیو: مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو ’گُھس بیٹھیے‘ قرار دیدیاکانگریس اقتدار میں آئی تو ملک کی دولت انہیں بانٹیں گے جن کے زیادہ بچے ہیں، انتخابی مہم کے دوران مودی کی تقریر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:08:25