مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی

پاکستان خبریں خبریں

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

نام نہاد دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت نے مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر 5 سال کی پابندی لگادی

مودی سرکار نے اپنے کالے قانون کی آڑ لیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی 2 مقبول سیاسی تنظیموں پر پابندی لگا دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پابندی میر واعظ عمر فاروق کی عوامی ایکشن کمیٹی اور منصور عباس انصاری کی جماعت جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر عائد کی گئی ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان دونوں تنظیموں کے علیحدگی پسند مسلح سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ نوٹی فیکشن میں کہا گیا ہے کہ اگر ان دونوں جماعتوں نے اپنی عسکری سرگرمیوں کو ختم نہ کیا تو یہ پابندی مستقل طور پر بھی عائد کی جا سکتی ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے مودی سرکار کے اس اقدام کو جمہوریت پر شب خون قرار دیا۔جنت نظیر وادی پر قابض بھارت کی مودی سرکار نے 2019ء سے اب تک 10 سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائی ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔Mar 11, 2025 12:59 AMبھارتی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریاست منی پور میں مشتعل مظاہرین کا حملہآسٹریلیا میں 13 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی پر بی جے پی رہنما کو 40 سال قیدجعفر ایکسپریس حملے پر پوری قوم صدمے میں ہے، وزیراعظم کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی آشیرباد سے رمضان کے دوران مقبوضہ کشمیر میں نازیبا ملبوسات کے فیشن شو کا انعقادمودی کی آشیرباد سے رمضان کے دوران مقبوضہ کشمیر میں نازیبا ملبوسات کے فیشن شو کا انعقادفیشن شو کے انعقاد پر غیور کشمیریوں نے مودی سرکار کے خلاف شدید احتجاج کیا
مزید پڑھ »

گولڈن گلوب نے ووٹنگ ممبران کی ہزاروں ڈالر تنخواہوں پر پابندی لگا دیگولڈن گلوب نے ووٹنگ ممبران کی ہزاروں ڈالر تنخواہوں پر پابندی لگا دینئی پالیسی کے تحت اب ممبران آسکر اور گریمی کی طرح بغیر تنخواہ کے کام کریں گے، گولڈن گلوب
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے بین الاقوامی عدالتِ جنگی کے سربراہ پر پابندی لگا دیامریکی صدر نے بین الاقوامی عدالتِ جنگی کے سربراہ پر پابندی لگا دیامریکا نے بین الاقوامی عدالتِ جنگی کے سربراہ کیریم خان پر پابندی لگا دی ہے. امریکہ کا یہ اقدام ICC کی ان تحقیقات کی وجہ سے ہوا ہے جن میں امریکی کمانڈر اور اسرائیلی فوجیوں پر الزام لگایا گیا ہے.
مزید پڑھ »

برفباری کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند، مری میں سیاحوں کی داخلہ پر پابندیبرفباری کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند، مری میں سیاحوں کی داخلہ پر پابندیپاکستان کے شمالی علاقوں میں جاری برفباری نے تعلیمی سرگرمیوں کو سخت متاثر کیا ہے، جبکہ مری میں سیاحوں کی داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر محمد سراج کے ساتھ ڈیٹنگ؟ ناگن 3 کی مشہور اداکارہ ماہرہ شرما نے راز فاش کردیابھارتی کرکٹر محمد سراج کے ساتھ ڈیٹنگ؟ ناگن 3 کی مشہور اداکارہ ماہرہ شرما نے راز فاش کردیاماہرہ شرما نے بالآخر محمد سراج کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے
مزید پڑھ »

اہلیہ سے طلاق کی خبروں پر گووندا کا بیان سامنے آگیااہلیہ سے طلاق کی خبروں پر گووندا کا بیان سامنے آگیاگووندا نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:18:47