انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انڈین مرکز کے زیر انتطام جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد یہ خطہ ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔
اس موقع پر انھوں نے خطے کے لیے تقریباً ساڑھے چھ ہزار کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا اور ایک ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو مقامی حکومت میں تقرری کے کاغذات تقسیم کیے۔ ان کے مطابق کشمیر کی سیاست اور یہاں کےعوام کے جذبات کے بارے میں وزیر اعظم نے کوئی خاص ذکر نہیں کیا۔ پیرزادہ عاشق کے مطابق ’انھوں نے نہ خطے کو دوبارہ ریاست بنانے کا کوئی ذکر کیا۔ نہ انھوں نے اسمبلی انتخابات کے بارے میں کوئی بات کی، نہ انھوں نے آرٹیکل 370 کے خاتمے سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے کے مقامی سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر کچھ کہا۔‘
راہل پنڈتا ایک کشمیری تجزیہ کار ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’وزیر اعظم کی یہ ریلی اس لحاظ سے کامیاب رہی کہ ماضی میں بی جے پی نے فوج یا انتظامیہ کی مدد سے جب بھی کوئی عوامی جلسہ کرنے کی کوشش کی تو اس میں بہت کم لوگ شریک ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’ان کی تقریر بہت سوچی سمجھی حکمت عملی کا حصہ تھی۔ انھوں نے اس کے ذریعے کشمیر کے عوام کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ پرانی باتوں کو بھول کر مستقبل کی طرف دیکھیں اور انھوں نے یہ پیغام دیا کہ بی جے پی ان کے لیے ترقی اور خوشحالی کا ایجنڈا لے کر آئی ہے۔‘
کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کا خاتمہ برقرار، پاکستان نے انڈین سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیاGetty Images وہ کہتے ہیں کہ ’پہلے ’اوپن گن‘ تھی اب ’ہِڈن گن‘ ہے۔ وزیر اعظم کے دورے سے پہلے کشمیری پنڈتوں سے کہا گیا کہ وہ دو تین دن گھر سے باہر جانے سے گریز کریں تو ہمارے لیے تو حالات ویسے ہی ہیں، جن کو بی جے کی حکومت کی پالیسیوں سے فائدہ ہوا ہے وہ تو کہیں گے کہ حالات اچھے ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
مزید پڑھ »
ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمبجلی اور ٹیکس چوری کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جن کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقکراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے بولرز سے پہلے جیسی بولنگ نہیں ہورہی جس کا فائدہ اٹھاؤں گا
مزید پڑھ »
کیا نئی حکومت ملک کو تاریخی قرضوں کے چنگل سے نکال پائے گی؟معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کو خراب معاشی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لیے ایک اکنامک مینجمینٹ منصوبے کی ضرورت ہے جس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ضروری ہے تاہم انتخابات کے بعد ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں جس سے ملکی معیشت کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے جو ملک کے قرضوں کی واپسی کو مزید مشکل...
مزید پڑھ »