مودی سرکار نے شہریوں کے ڈیٹا اور ڈیوائسز کی جاسوسی شروع کردی

پاکستان خبریں خبریں

مودی سرکار نے شہریوں کے ڈیٹا اور ڈیوائسز کی جاسوسی شروع کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

مودی سرکار نے شہریوں کے ڈیٹا اور ڈیوائسز کی جاسوسی شروع کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

بھارتی حکومت نے اپنے شہریوں کی ڈیوائسزکی نگرانی، رابطے روکنے اور ڈیٹا حاصل کرنے کی صلاحیت رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔

وزیرمملکت برائے داخلہ جی کشن ریڈی نے اراکین پارلیمنٹ کو بتایا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کی شق 69 اور ٹیلیگراف ایکٹ 1885 کی شق 5 کے تحت مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ملکی خودمختاری، سیکیورٹی، دیگر ممالک سے دوستانہ تعلقات اور امن و امان بحال رکھنے کے لیے شہریوں کی تمام ڈیوائسز کا ڈیٹا حاصل کرنے یا ان پر نظر رکھنے کا اختیار حاصل ہے۔

بھارتی وزیر مملکت نے اس سوال کا براہ راست تو جواب نہیں دیا مگر ڈھکے چھپے تحریری جواب میں کہاکہ بااختیار ادارے قانون کے تحت کام کرتی ہیں اور قوانین کے تحت وہ کسی بھی ڈیوائس کی نگرانی، ڈیٹا حاصل یا روک سکتی ہیں۔ گزشتہ ماہ بھارتی حکومت نے انٹرنیٹ کے حوالے سے موجودہ قوانین پر نظرثانی کے منصوبے میں پیشرفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سوشل میڈیا ایپس اور دیگر کی بدولت صارفین جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی نے کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کر کے اچھا کیا: الطاف حسینمودی نے کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کر کے اچھا کیا: الطاف حسینمتحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم مودی کے لیے نیک تمنائیں رکھتے ہیں کیونکہ انھوں نے ایسا کر کے ’کشمیر کی ماؤں اور بیٹیوں کو بچا لیا ہے۔۔۔ پاکستان میں جو کشمیر ہے وہاں لوگ آزاد نہیں ہیں‘۔
مزید پڑھ »

الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مدد مانگ لیالطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مدد مانگ لیلندن (ویب ڈیسک) بانی متحدہ نے مودی سے بھارت میں پناہ اور مالی امداد کی درخواست کردی جبکہ
مزید پڑھ »

مودی کے بڑے انتخابی دعوے مگر کارکردگی ٹائیں ٹائیں فشمودی کے بڑے انتخابی دعوے مگر کارکردگی ٹائیں ٹائیں فشمودی کے بڑے انتخابی دعوے مگر کارکردگی ٹائیں ٹائیں فش جہاں تک مودی کی تعلیمی قابلیت کی بات ہے تو انہوں نے جو کچھ سیکھا‘ جو تعلیم حاصل کی وہ انتہا پسند جماعت آر ایس ایس سے حاصل کی AsadullahGhalib Modi UN RSS narendramodi PMOIndia MoIB_Official
مزید پڑھ »

الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مدد مانگ لیالطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مدد مانگ لیلندن (ویب ڈیسک) بانی متحدہ نے مودی سے بھارت میں پناہ اور مالی امداد کی درخواست کردی جبکہ
مزید پڑھ »

شیخ رشید اسپتال سے ڈسچارج،ڈاکٹروں کا3دن مزید آرام کرنے کا مشورہشیخ رشید اسپتال سے ڈسچارج،ڈاکٹروں کا3دن مزید آرام کرنے کا مشورہشیخ رشید اسپتال سے ڈسچارج،ڈاکٹروں کا3دن مزید آرام کرنے کا مشورہ Pakistan SheikhRasheed Hospitalized Discharged HealthIssues ShkhRasheed PTIofficial
مزید پڑھ »

بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی مقرر وقت سے زائد بندش خزانے کو 64 ارب کا نقصانبجلی کی پیداواری کمپنیوں کی مقرر وقت سے زائد بندش خزانے کو 64 ارب کا نقصاناسلام آباد(روزنامہ دنیا) نیپرا نے بجلی کی پیداواری اور ترسیلی کمپنیوں کے نقصانات کنٹرول نہ کرنے سے قومی خزانہ کو اربوں روپے کے نقصان کی تفصیلات جاری کردیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:49:07