مودی سرکار 32 ہزار ہندؤں کی کشمیر میں آباد کاری کر رہی ہے، مسعود خان ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کشمیر کانفرنس خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہا کیا، ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں جد وجہد کرنے والا کوئی دہشت گرد نہیں ہے۔
مسعود خان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جدوجہد کرنے والا ہر نوجوان گھر وانوں کا دفاع کررہا ہے، بھارت نے برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیریوں پر مظالم بڑھا دئیے۔ صدر آزاد کشمیر کا مزید کہنا تھا کہ نریندر مودی کو دہشت گرد قرار دلانے کےلیے ہمیں باقائدہ مہم چلانی ہوگی، مودی سرکار 32 ہزار ہندووں کی کشمیر میں آباد کاری کررہی ہے۔
اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ 7 دہائیوں میں 5 لاکھ سے زائدکشمیری شہید ہوچکے ہیں،نہتے کشمیری 12 لاکھ بھارتی فوج کا دلیری سے مقابلہ کر رہے ہیں، غیر مسلح کشمیری پاکستان کے لیے لڑ رہے ہیں۔ مسعود خان کا کہنا تھا کہ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے الحاق پاکستان کا اعلان کیا،کشمیریوں نے قرارداد الحاق پاکستان کے لیے جانوں کی قربانیاں پیش کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں پچھلے 11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیںمقبوضہ کشمیر میں پچھلے11ماہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی گئیں KashmirBleeds OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism Kashmiris TargetKilling HumanRights UN OIC_OCI MirwaizKashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI KashmiriLivesMatter
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی قیادت میں مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اٹھائیں گے، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں مسئلہ کشمیر کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن میں 2 وقت کی روٹی ناممکن ہوگئیمقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن میں 2 وقت کی روٹی ناممکن ہوگئی ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
شہبازشریف کی طوری بازار پارہ چنار میں دھماکے کی شدید مذمت
مزید پڑھ »