مودی سرکار نے مریضوں کی جان بچانے والے ڈاکٹرز کی زندگی خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu
نئی دہلی: مودی سرکار نے کرونا مریضوں کی جان بچانے والے ڈاکٹرز کی زندگی خطرے میں ڈال دی، اسپتالوں میں ڈاکٹرز کے پاس حفاظتی لباس، ماسک تک موجود نہیں ہیں۔
ایک بھارتی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ دباؤ کے بعد اسپتال پہنچے تو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے انہیں ایک پیکٹ دیا گیا جس میں ماسک اور نہ جراثیم سے محفوظ رکھنے والا لباس موجود تھا۔ کولکتہ کے دو ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق اہم سہولیات دینے کے بجائے مریضوں کی جانچ پڑتال کے لیے پلاسٹک کی برساتی دے دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ،
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »
کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے جیلوں سے رہا ہونے والے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلیسپریم کورٹ نےجیلوں سےرہاہونےوالے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلی Pakistan SupremeCourt PTIGovernment COVID19Pakistan Prisoners Punjab Sindh Khyberpk Balochistan pid_gov GOPunjabPK KPGovernment SindhCMHouse jam_kamal ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »