مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیا

او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ شہریت کے حقوق اور بابری مسجد کیس سے متعلق تشویش ہے۔

آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلم اقلیت کا تحفظ یقینی بنانے کے عزم پر قائم ہیں۔ بھارت میں اسلامی عبادت گاہوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے لپبین الاقوامی اصول اقلیتوں کے حقوق کی بلا تفریق ضمانت دیتے ہیں۔ عالمی اصولوں کے خلاف مزید اقدام تناؤ کا باعث بن سکتے ہیں۔ اصولوں کی خلاف ورزی سے خطے کا امن خراب ہو سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے‘ معروف اداکار مودی سرکار پر برس پڑے’کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے‘ معروف اداکار مودی سرکار پر برس پڑے’کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے‘ معروف اداکار مودی سرکار پر برس پڑے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مودی سرکار خطرناک کھیل کھیل رہی ہے: شاہ محمودمودی سرکار خطرناک کھیل کھیل رہی ہے: شاہ محمودمودی سرکار خطرناک کھیل کھیل رہی ہے: شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مودی سرکار نے مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیںمودی سرکار نے مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیںمودی سرکار نے مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مودی کا مسلم مخالف قانون: اداکارہ شبانہ اعظمی کھل کر میدان میں آگئیںمودی کا مسلم مخالف قانون: اداکارہ شبانہ اعظمی کھل کر میدان میں آگئیںبالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے محاذ سنبھال لیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ShabanaAzmi CitizenshipAmendmentBill2019
مزید پڑھ »

مودی کا ہندوتوا ایجنڈا خطے کے لیے خطرناک ہے، غلام سرور خانمودی کا ہندوتوا ایجنڈا خطے کے لیے خطرناک ہے، غلام سرور خانمودی کا ہندوتوا ایجنڈا خطے کے لیے خطرناک ہے، غلام سرور خان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:12:50