اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ کورونا، موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کے بحرانوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے
کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے معاشی اور مالیاتی امور کے بارے میں جنرل اسمبلی کی سیکنڈ کمیٹی میں عمومی مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔پاکستانی مندوب نے کہا کہ ہم طویل عدم مساوات کے دور میں رہ رہے ہیں اور اس استحصالی نظام میں
دنیا کی غیر مساوی اقتصادی نمو انتہائی امیر اور انتہائی غریب پیدا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری عدم مساوات اور غربت کے مسائل حل کرنے کیلئے پہلے ہی ایک جامع خاکہ تیار کر چکی ہے جو کہ اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں اور خاص طور پر مشترکہ لیکن تفریق شدہ ذمہ داری کے اصول پر مبنی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپیریئر یونیورسٹی کا بڑا اعزاز اقوام متحدہ کی اکیڈمک امپیکٹ کی فہرست میں واحد پاکستان یونیورسٹی شامللاہور(ویب ڈیسک)قوام متحدہ کے (Sustainable Development Goals) میں کئے گئے متعدد موثر اقدامات کی پذیرائی حاصل کرتے ہوئے سپیریئر یونیورسٹی نے اقوام متحدہ کی
مزید پڑھ »
روپیہ تگڑا اور سونا سستاپاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئےاٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ان اقدامات کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مزید پڑھ »
ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتارسنجے ساہا پر الزام ہے کہ اس نے بزنس کے نام پر اداکار سے ڈیڑھ کروڑ کی رقم بٹوری اور اسے ذاتی کاموں کیلئے استعمال کیا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیشفیچر کی مدد سے صارفین تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دے سکیں گے
مزید پڑھ »
بشری بی بی کا شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے عدالت سے رجوعاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
مزید پڑھ »