اسلام آباد سے ابوظہبی، گلگت اور مسقط کی پروازوں کی روانگی میں بھی تاخیر رپورٹ ہوئی
پنجاب میں اسموگ اور شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے 5 پروازیں منسوخ، 4 کو متبادل ائیرپورٹس پر لینڈ کرایا گیا اور 55 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
شارجہ سے سیالکوٹ پہنچی پرواز کو اسلام آباد لینڈ کرایا گیا، سیالکوٹ سے شارجہ واپسی کی پرواز منسوخ کر دی گئی اور مسقط سے سیالکوٹ کی پرواز لاہور اتاری گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دبئی، استنبول، جدہ اور مدینہ سے کراچی کی پروازوں کی آمد و روانگی میں بھی تاخیر ہوئی، اسلام آباد ائیرپورٹ کی دبئی، دمام، شارجہ، القسیم، جدہ، دوحا اور کویت کی پروازوں میں تاخیر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں دھند سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 11 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارکراچی لاہور کی 5 پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں، لاہور ائیرپورٹ پر آمد و روانگی کی 19 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں: ایوی ایشن ذرائع
مزید پڑھ »
پنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن متاثرشدید دُھند کے باعث پنجاب میں فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے
مزید پڑھ »
اسموگ سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، کئی پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکاراسموگ اور انتظامی مسائل سے ملک بھر کی 34 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں: ایوی ایشن ذرائع
مزید پڑھ »
دھند؛ ٹرین اور فضائی آپریشنز شدید متاثر، پریشان مسافر احتجاج پر مجبورلاہور سے تاخیر سے آنے والی ٹرینوں کی روانگی بھی متاثر، نجی و قومی ائرلائنز کی پروازیں بھی بروقت اُڑان نہ بھر سکیں
مزید پڑھ »
پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث پروازیں متاثر، ٹرینیں بھی تاخیر کا شکارملک بھر میں کل 36 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں: حکام
مزید پڑھ »
پاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیرات میں بھی لاہور دنیا اور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست، فلائٹ آپریشن متاثر، موٹرویز کو بھی مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
مزید پڑھ »