موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ Malaria Pakistan Health

سربراہ عالمی ادارہ صحت پیٹر سینڈز کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس سیلاب کے بعد ملیریا انفیکشن کیس 4 گنابڑھ کر 16 لاکھ ہوگئے ہیں۔

پیٹر سینڈز کے مطابق ملاوی میں طوفانی بارشوں کے سبب ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، ادارے کا کہنا ہے کہ رواں سال ملیریا کے عالمی دن پر خطرے کی گھنٹی بجانے کا موقع ہے۔ عالمی فنڈ کے سربراہ پیٹر سینڈز نے کہا کہ ملیریا کی خراب ہوتی صورتحال ختم کرنے کے لئے ابھی کام کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان اور ملاوی میں بارش کے بعد بننے والے تالاب ملیریا کے مچھروں کی افزائش کے لئے مثالی جگہ بن گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید موسمی اثرات کے باعث پاکستان میں ملیریا سے اموات میں اضافہشدید موسمی اثرات کے باعث پاکستان میں ملیریا سے اموات میں اضافہپاکستان میں گزشتہ برس سیلاب کے بعد ملیریا انفیکشن کیس 4 گنا بڑھ کر 16 لاکھ ہوگئے: سربراہ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت اور سراج الحق کا ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر زور - ایکسپریس اردوچوہدری شجاعت اور سراج الحق کا ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر زور - ایکسپریس اردوچوہدری شجاعت اور سراج الحق کا ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر زور expressnews
مزید پڑھ »

شیڈول تبدیل، تحریک انصاف کل سے باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کرے گیشیڈول تبدیل، تحریک انصاف کل سے باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کرے گیلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن مہم کے آغاز کے شیڈول میں تبدیلی، پاکستان تحریک انصاف کل (منگل) سے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »

عید الفطر: ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا رشعید الفطر: ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا رشتفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے معروف سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، ٹریفک و ٹور ازم پولیس کی
مزید پڑھ »

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردوشعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردودنیا کے ہر کلچر میں میاں بیوی کے تعلق میں اُتار چڑھاؤ آتے ہیں، شعیب ملک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:08:55