مولانا فضل الرحمان دوسروں کی حق تلفی کا باعث بننے جارہے ہیں، سلیم صافی کادعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

مولانا فضل الرحمان دوسروں کی حق تلفی کا باعث بننے جارہے ہیں، سلیم صافی کادعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان

پلان بی میں سب کچھ کھوسکتے ہیں جو وہ پلان اے میں حاصل کرچکے ہیں، مولانا فضل الرحمان سڑکیں بند کرکے دوسروں کی حق تلفی کا باعث بنیں گے ۔مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ختم اور پلان بی کے تحت ملک بھر میں پھیلنے اور سڑکوں کی بندش کا امکان ، اعلان آج متوقع

جیونیوز کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سڑکیں بند کرکے دوسروں کی حق تلفی کا باعث بنیں گے ، جگہ جگہ سڑکوں کو بند کرنے سے کسی بھی جگہ پر سکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ تصادم کاخطرہ موجود ہے اور اس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ سلیم صافی کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان جس طرح اپنے پلان اے میں جو کچھ حاصل کرچکے ہیں ہوسکتاہے کہ کہیں وہ اپنے پلان بی میں اس کوکھو نہ دیں کیونکہ جگہ جگہ جب مولانا فضل الرحمان کے کارکن نکلیں گے تو اس جگہ ان کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی مرکزی قیادت نہیں ہوگی جس طرح اسلام آباد کے اجتماع میں تھی جو کارکنوں کو کنٹرول کرسکتی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں کریں گے ، کامران مرتضیمولانا فضل الرحمان حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں کریں گے ، کامران مرتضیاسلام آباد : جے یو آئی کے رہنما ایڈووکیٹ کامران مرتضی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں کریں گے بلکہ حکومت پر مزید دباو بڑھائیں گے
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم اعلان کردیامولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم اعلان کردیامولانا فضل الرحمان کا دھرنے سے متعلق بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکل دوپہر سے خیبرپختونخوا، راولپنڈی، کراچی، سکھر، پنجاب کی اہم شاہراہوں کو بند کردیا جائے گا، مولاناعطاء الرحمان
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کر دیا، ملک بھر میں احتجاج کا اعلانمولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کر دیا، ملک بھر میں احتجاج کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) دھرنے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شرکا سڑکیں بند کرنے والوں کے ساتھ شریک ہو جائیں گے، حکومت کی بنیادیں ہل چکیں، اگلے مرحلے میں دیوار گرا دیں گے۔
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلانمولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلانمولانا کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمانحکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمانمولانا نے حکمرانوں کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:55:44