مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاءالرحمن کو نیب میں طلب کیے جانے پر جے یو آئی کا موقف بھی آگیا

پاکستان خبریں خبریں

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاءالرحمن کو نیب میں طلب کیے جانے پر جے یو آئی کا موقف بھی آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ( آئی این پی) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی ترجمان و سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان این آر او دینے کے بجائے این آر او لینے والے پہلے

وزیر اعظم ہیں، اپوزیشن حکومت کے خلاف جیسے ہی سرگرم ہوتی ہے تو نیب حرکت میں آجاتی ہے، عثمان بزدار کی نیب میں طلبی کے بعد عمران خان خود بزدار کے وکیل صفائی بنے بیٹھے ہیں، میاں نواز شریف کے لندن میں رہ کر ٹیلیفونک رابطوں سے اگر اتنی ہلچل مچ سکتی ہے تو انہیں تمام معاملات کو بالا ئے طاق رکھ کر وطن واپس آنا چاہئے۔وہ ہفتہ کے روز اپنی رہائشگاہ جامع مطلع العلوم میں نجی چینل اور مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے۔حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان اور ان کے وفاقی وزراءمسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا...

جمعیت کے ترجمان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حوالے سے نیب کی طلبی کے بعد وزیر اعظم عمران خان خود بزدار کے وکیل صفائی بنے بیٹھے ہیں اس طرح چینی، گندم، ادویات اسکینڈلز اور بی آر ٹی جیسے منصوبوں میں اربوں روپے کی بدعنوانی اور چوریوں کا نیب کیوں نوٹس نہیں لے رہی؟ جونہی کوئی سیاستدان حکومت کے خلاف سرگرم ہوجاتے ہیں تواس کے خلاف نیب میں حرکت میں آجاتی ہے۔ایک اورسوال کے جواب میں حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیںکہ ایف اے ٹی ایف کے بل کی منظوری پر اپوزیشن کی جانب سے این آر او...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات و انکوائریز پر ایک نظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات و انکوائریز پر ایک نظر - Pakistan - Dawn Newsپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات و انکوائریز پر ایک نظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دلیپ کمار کے ایک بھائی کا کورونا وائرس کے باعث انتقال - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے لئے امریکا کا اقوام متحدہ کو خط - ایکسپریس اردوایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے لئے امریکا کا اقوام متحدہ کو خط - ایکسپریس اردویورپی یونین کی ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی امریکی درخواست کی مخالفت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 12:02:07