ایسا نہیں ہے کہ انگیج نہیں کیا گیا لیکن جیسےاٹھارویں آئینی ترمیم کے موقع پر تفصیلی بحث ہوئی، ویسی اب نہیں ہوئی ہے: پیپلز پارٹی رہنما کی گفتگو
پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت کے قیام کیلئے قائل کرنے کیلئے کوشش کر رہی ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو کی ہفتے کی رات کو جب مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی تھی تو اصولی طور پر کسی کو آئینی عدالت سے متعلق کوئی اعتراض نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی آئینی عدالت پر کوئی اختلاف نظر نہیں آیا لیکن اُس کے مندرجات طے کرنا ہیں اور اس کیلئے لائحہ عمل پر کام کرلیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فرازیہ طے کرنا کہ کون پاکستانی ہے اور کون نہیں، یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے، بلوچستان بدل چکا ہے، اب وہ بہت آگاہ ہیں: اپوزیشن لیڈر سینیٹ
مزید پڑھ »
نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیمبلوچستان میں لوگ احتجاج کررہے ہیں، احتجاج کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے، احتجاج کو روکنے سے نفرتیں پیدا ہوتی ہیں: حافظ نعیم کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
مزید پڑھ »
ایک مشیر کی جگہ دوسرا لگانا درست ہے مگر سمری میں اس کی وضاحت نہیں تھی: ذرائع گورنر ہاؤسمعاونین کے حوالے سے سمری پر اب تک کوئی اعتراض نہیں لگایا گیا اور معاونین والے معاملے پر اب بھی گورنر کے پاس 7 روز باقی ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »