مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مذاکرات 42 دن تک چلے، تحریک انصاف کی رہنما زرقا تیمور نے کہا کہ ان کے ساتھ ملنے سے ہمیں بڑی اسٹرینتھ آئے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا احسان افضل نے کہا کہ مذاکرات سے نکل جانا یہ گواہی دیتا ہے کہ یہ مذاکرات کے لیے سیریس نہیں تھے۔
مولانا فضل الرحمن بڑے اچھے لیڈر ہیں، سیاست کو جس طرح وہ سمجھتے ہیں پاکستان میں کوئی نہیں سمجھتا، زرقا تیمور
ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جو مذاکرات ہو رہے تھے وہ ایک کمرے میں ہو رہے تھے، ہم نے ان کے مطالبات پر غور کرنے کی ضمانت دی تھی،ہم نے ان پر غور کیا وکلا سے مشورے کیے ایک بڑا جامع جواب ہم نے دیا۔ مجھے یہ بتائیں کہ حکومت کے پاس صوابدید ہے ان کو کیا ہے کہ یہ کمیشن بنا دیں، یہ چاہتے ہیں کہ ٹیبل پر ہم بیٹھے رہیں اور یہ ہمارے ساتھ کہانیاں کرتے رہیں، مسئلہ کیا ہے ان کا؟ اس وقت یہ انڈر پریشر ہیں، ان کو ڈر ہے امریکا سے کچھ آ جائے گا۔
مولانا فضل الرحمن سیاست مذاکرات زرقا تیمور عرفان صدیقی رانا احسان افضل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تاریخی اکبری منڈی کی بحالی کا منصوبہ، لاہور کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کی جانب اہم قدماکبری منڈی میں آپ کو ایسے کھلے مصالحے اور جڑی بوٹیاں ملتی ہیں جو بڑے شہروں میں دستیاب نہیں ہیں
مزید پڑھ »
روزگار کی تلاش، 2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی وطن چھوڑ گئےکچھ افراد اس کو پاکستان کیلیے نقصان دہ اور کچھ بہتر سمجھتے ہیں
مزید پڑھ »
ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست پر ہزاروں سوال اٹھ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمنحالات کی روش کے ساتھ ہمیں چلنا پڑتا ہے لیکن اپنے اسلاف کے عقائد، و نظریے پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
ڈالر اور مہنگائی پر قابو، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی حکومت کا کریڈٹ ہے، ایکسپریس فورماڑان پاکستان اچھا نعرہ اور منصوبہ ہے ، اس کے اہداف بڑے ہیں، کیسے پورے ہوں گے اس کا کوئی روڈ میپ نہیں دیا گیا
مزید پڑھ »
مشیل کو طلاق؟ اوباما کی اداکارہ جینیفر اینسٹن سے قربتیںاوباما اور مشیل اس وقت صرف اچھے دوستوں کی طرح رہ رہے ہیں
مزید پڑھ »
جہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کوکفر قرار نہیں دیا جاسکتا: فضل الرحمانتنگ نظر اور جذباتی لوگ حالات کو سمجھے بغیر فتوے بازی کرتے رہتے ہیں، فتوے دینےکے لیے مقامی اور بین الاقوامی حالات کو سمجھنا بھی ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »