مولانا کا پلان بی عوام کیلئے تکلیف کا سبب بن رہا ہے: سعیدغنی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے بھی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کو عوام کے لیے مصیبت قرار دے دیا، سعید غنی کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف نے دھرنے سے متعلق دیگر پلان پر اعتماد میں نہیں لیا،جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعلان کے بعد 15 نومبر سے پلان بی پر عمل شروع ہوچکا ہے، اس سلسلے میں کارکنوں کو ہدایت نامے جاری کیے گئے جس کے تحت کارکنان اہم شاہراہوں پر دھرنا دیے بیٹھے...
اسی سلسلے میں پلان بی کو روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست بھی دائر کی جاچکی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پلان بی غیرقانونی اورغیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے اور مولانا فضل الرحمان ودیگر کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا جائے۔خیال رہے کہ آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کا دھرنا آخری ہچکیاں لے رہا ہے، جےیوآئی اور مولانا صاحب سےعوام خود تنگ ہیں، حکومت اور اتحادیوں کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں ہے، چھوٹی موٹی شکایات ہوتی ہیں جو دور بھی ہوجاتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یو آئی (ف) کا پلان بی: قومی شاہراہ کئی مقامات پر بند | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کا پلان بی، ملک کے مختلف شہروں پر دھرنے
مزید پڑھ »
جے یو آئی کا پلان بی کے تحت لاہور میں دھرناجی ٹی روڈ پر ٹریفک بند ہونےسے راہ گیروں کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آزادی مارچ پلان بی :ملک بھر کی مختلف اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بندملک بھر میں کونسی اہم شاہراہوں کو بند کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلبمولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب LahoreHighCourt MoulanaOfficial PlanB MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »