مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جے یو آئی کا ترجمان حکومت سے احتجاج

سیاسی خبریں

مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جے یو آئی کا ترجمان حکومت سے احتجاج
MOLANA FAZAL UR REHMANJUIKhyber Pakhtunkhwa GOVERNMENT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے خیبر پختونخوا حکومت کو مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط کے پیش نظر آڑے ہاتھوں لے لیا ہے اور حکومت سے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کو تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے امن و امان کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط پر جے یو آئی کا ترجمان اسلم غوری نے خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق کے پی حکومت کا مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط تشویشناک ہے، حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ پشاور میں کامیاب امن جرگے کے بعد کے پی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ اسلم غوری کا کہنا تھا حکومت بتائے کہ سربراہ جے یو آئی کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ اگر حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں

کر سکتی تو ناکامی کا اعلان کرے اور جے یو آئی کارکن اپنی قیادت کی حفاظت خود کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی اور اس کی قیادت کو عوام سے دور رکھنے کی ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا، جلسے جلوسوں کے بعد اس قسم کے بیانات دے کر عوام کو خوف وہراس میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔ جے یو آئی کو عوام سے دور رکھنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن سمیت تمام شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، ہماری امن و امان کی بات کو کمزوری نہ سمجھا جائے، حکومت مولانا فضل الرحمٰن سمیت تمام جے یو آئی قیادت کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے۔ واضح رہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر ڈی آئی خان پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

MOLANA FAZAL UR REHMAN JUI Khyber Pakhtunkhwa GOVERNMENT SECURITY THREAT ISLAMIC PARTIES PAKISTAN POLITICS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ لیٹر، پولیس نے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیامولانا فضل الرحمان کو تھریٹ لیٹر، پولیس نے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیاپولیس نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ لیٹر میں مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے خطرہ لاحق ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمان کو اپنی نقل و حرکت کو محدود رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

قانون کی بالادستی کے لیے بار ایسوسی ایشنز اور وکلا کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمانقانون کی بالادستی کے لیے بار ایسوسی ایشنز اور وکلا کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمانصدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

امریکہ کی غزہ پر قبضے کی باتوں پر مولانا فضل الرحمان نے دیا سخت احتجاجامریکہ کی غزہ پر قبضے کی باتوں پر مولانا فضل الرحمان نے دیا سخت احتجاجمولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ملاقات میں غزہ کے بارے میں ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین پر فلسطینیوں کا حق ہے اور فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے۔ انہوں نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے واضح موقف اپنانے کی اپیل کی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی عدلیہ سے ملاقات، مولانا فضل الرحمٰن کا 'انوکھا واقعہ' کہاآئی ایم ایف وفد کی عدلیہ سے ملاقات، مولانا فضل الرحمٰن کا 'انوکھا واقعہ' کہامولانا فضل الرحمٰن نے آئی ایم ایف وفد کی اعلی عدلیہ کے ججز سے ملاقات کو 'انوکھا واقعہ' قرار دیا اور کہا کہ یہ دھاندلی کی پیداوار حکومت پر ان کے تحفظات کو بڑھاتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی تنقید کی کہ چیف الیکشن کمشنر نے اپنی زمہ داریاں ٹھیک نہیں نبھائیں اور الیکشن کمیشن نے اسٹیبلیشمنٹ کی کٹھ پُتلی کا کردار ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوتپی ٹی آئی قیادت کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوتمولانا فضل الرحمان پارٹی کے دیگر رہنمائوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلے سے پی ٹی آئی کو آگاہ کریں گے
مزید پڑھ »

اپوزیشن کی بڑی بیٹھک، اکٹھے چلنے کا فیصلہ، ایجنڈے کیلیے کمیٹی قائماپوزیشن کی بڑی بیٹھک، اکٹھے چلنے کا فیصلہ، ایجنڈے کیلیے کمیٹی قائمموجودہ حکومت دھاندلی زدہ الیکشن کی پیداوار ہے جو عوام کی نمائندہ نہیں، مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:50:16