اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے خود اعتراف کیا کہ حکومت کو گرانے کی سازش کی اور غیر مرئی قوتوں کا کندھااستعمال کیا، لہٰذا وزیر اعظم عمران خان کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہئے بالکل درست ردعمل ہے۔ضرور پڑھیں: خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کے مقدمے کا اشارہ دیا تھا۔
مولانا فضل الرحمنٓ نےخود اعتراف کیاکہ حکومت کو گرانے کی سازش کی اور غیر مرئ قوتوں کا کندھااستعمال کیا، لہذا٘ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہئے بالکل درست ردعمل ہے، JUI کاپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ سے فنڈنگ کا جھگڑا ہے ورنہ سب ایک ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhry MediaTalk BilawalBhutto NAB Case PMLN PPP BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org fawadchaudhry FawadPTIUpdates
مزید پڑھ »
نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی: فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی، چیئرمین نیب سمیت چپڑاسی کی نوکری بھی انہی لوگوں کے دور میں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ف
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدریسوشل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق حکومتی فیصلہ سیاسی نہیں اقتصادی ہے:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhryTweet SocialMedia Rules Economic pid_gov fawadchaudhry FawadPTIUpdates PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزت تار تار ہورہی ہےاسی لیے ریگولیٹ کیا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوپی پی اور ن لیگ نے 30 سال حکومت کی اب 5 سال کسی اور کو بھی برداشت کرلیں، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا کا معیشت کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہے جس کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔ فواد چوہدریسوشل میڈیا کا معیشت کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہے جس کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔ فواد چوہدری Pakistan PTIGovernment SocialMedia FawadChaudhry Economy Tweet fawadchaudhry pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official Facebook YouTube Twitter
مزید پڑھ »