مونس الہیٰ کیخلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج expressnews
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے چوہدری پرویز الہیٰ کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرکے ریڈ نوٹس جاری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مقدمے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ مونس الٰہی نے بطور وفاقی وزیر آبی ذخائر اربوں روپے کی کرپشن کی، کروڑوں روپے رشوت کی مد میں وصول کیے، اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہئوے مختلف محکمہ جات میں اثرورسوخ کے ذریعے غیرقانونی طریقے سے رقم بنائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، ریڈ نوٹس جاری کرانے کا فیصلہایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ اور رشوت کی دفعات کے تحت درج کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: FIA mooniselahi DailyJang
مزید پڑھ »
مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درجمونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مونس الٰہی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، ایف آئی اے کا ریڈ نوٹس جاری کرانے کا فیصلہمونس الٰہی نے بطور وفاقی وزیر آبی ذخائر کے منصوبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کی: ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی کا چپڑاسی بھی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا12:11 PM, 5 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کے بیٹے اور دو بہوؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا
مزید پڑھ »
اسد عمر کیخلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ کی عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »