مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔ Pakisan Punjab Sindh Balochistan KhyberPK Monsoon Alert Rain Forecast pid_gov MoIB_Official metoffice zartajgulwazir
سمیت آزادکشمیر میں شدید بارشیں ہوں گی، کئی شہروں میں صورت حال خراب ہو سکتی ہے، الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون کی بارشوں کے چوتھے اسپیل کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی،خلیجی بنگال میں ہوا کے کم دبائو کے باعث مون سون کا سسٹم بن رہا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم 6 اگست بروز جمعرات سے سندھ، جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں داخل ہوگا۔ جمعرات کی شام سے ہفتے تک سندھ اور مشرقی بلوچستان میں مون سون کی ہوائیں شدت سے داخل ہوں گی۔ 6 اگست کی شام سے...
کی شام سے ہفتے کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ ہدایت کی گئی ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو موسلا دھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ لہذا مون سون کے نئے سلسلے کے حوالے سے تمام ادارے الرٹ رہیں۔محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان کے علاوہ پنجاب اور اسلام آباد آزاد کشمیر میں بھی بارشیں ہونے کی پیشن گوئی کی ہے۔ جبکہ گلگت بلتستان، خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارشیں ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آنے والے دنوں میں ان علاقوں میں مزید بارشیں ہوں گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مون سون کا چوتھا سپیل آج شام کراچی میں داخل ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
مون سون کاچوتھاسپیل آج سندھ میں داخل ہونے کاامکان اربن فلڈنگ کا خدشہ: محکمہ موسمیاتمون سون کاچوتھاسپیل آج سندھ میں داخل ہونے کاامکان ، اربن فلڈنگ کا خدشہ: محکمہ موسمیات Karachi Another Spell Monsoon Rains Hit WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
مزید پڑھ »
ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی اور ممبئی میں جس موسمیاتی سسٹم سے بارش ہوئیں وہی سسٹم آج اور کل کراچی اور حیدرآباد میں
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد موسلا دھار بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »