موٹے، کمزور یا درمیانے، کرونا وائرس کس جسامت کے شخص کے لیے خطرہ ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

موٹے، کمزور یا درمیانے، کرونا وائرس کس جسامت کے شخص کے لیے خطرہ ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

موٹے، کمزور یا درمیانے، کرونا وائرس کس جسامت کے شخص کے لیے خطرہ ہے؟ ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکی سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد کرونا وائرس کا جلد شکار ہوسکتے ہیں۔کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے سائنسی ماہرین نے کرونا کے پھیلاؤ اور اس کی روک تھام کے حوالے سے تحقیقی مطالعہ کیا۔ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کا سب سے زیادہ خطرہ مٹاپے کا شکار افراد کو ہے اگر وہ اپنا وزن کم کرلیں تو وائرس کو باآسانی شکست دے سکتے ہیں۔

نیویارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ جن لوگوں جے جسم کا میس انڈیکس 25سے کم ہے وہ صحت مند قرار پاتے ہیں اور اُن لوگوں کے لیے کرونا زیادہ خطرناک ثابت نہیں ہوتا، البتہ 25سے 29باڈی میس انڈیکس مٹاپے کے قریب ہوتا ہے جبکہ 30یا اس سے زیادہ مٹاپا شمار ہوتا ہے، ایسے لوگوں کو کرونا کے خطرات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔دوسری جانب مختلف ممالک میں کرونا کے مریضوں کے اعداد و شمار میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ موٹاپا ہی کرونا وائرس کے حوالے سے سب سے خطرناک پہلو...

ماہرین کے مطابق پہلا خطرناک ترین پہلو عمر رسیدگی، دوسرا قوت مدافعت کی کمزوری، تیسرا ذیابیطس یا دل کے امراض، چوتھا موٹاپے کا شکار افراد ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کے تعاون سے کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے: وزیراعلیٰ پنجابعوام کے تعاون سے کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ہاتھوں کے انگوٹھے آپ کے بارے میں کیا بتاسکتے ہیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ہاتھوں کے انگوٹھے آپ کے بارے میں کیا بتاسکتے ہیںہاتھوں کے انگوٹھے آپ کے بارے میں کیا بتاسکتے ہیں مکمل تفصیل جانیے:
مزید پڑھ »

لاک ڈاون کے خاتمے کے لئے تاجروں کی درخواست خارج | Abb Takk Newsلاک ڈاون کے خاتمے کے لئے تاجروں کی درخواست خارج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سکریٹری وزارت سمندری امور کے 3 عہدوں کے خلاف درخواست دائرسکریٹری وزارت سمندری امور کے 3 عہدوں کے خلاف درخواست دائرسکریٹری وزارت سمندری امور رضوان احمد کے 3 عہدوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 15:18:41