موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

موڈیز انویسٹرز سروسز نے خومختار اداروں کے قریبی تعلق، متحرک فنڈنگ اور لیکویڈیٹی کی

بدولت آئندہ 12سے18 مارہ کے دوران پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے لیے مستحکم آوٹ لک کا اعلان کیا ہے۔ایجنسی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کام کے ماحول کے اعتبار سے پاکستان میں معاشی سرگرمیوں کو ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ توانائی کی پیداوار اور مقامی سطح پر سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری سے مدد ملے گی۔ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ تجارت میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی سے نچلی سطح پر نجی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔موڈیز کے سینئر نائب صدر کونٹین ٹینوس کپریوس نے کہا کہ حالیہ عرصے میں خودمختار کریڈٹ پروفائل...

مشکل ہے، جس سے نجی شعبے میں سرمایہ کاری پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔موڈیز نے کہا کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی صورتحال مایوس کن ہونے کے باوجود ایکسچینج ریٹ گزشتہ سال جون سے مستحکم ہے اور مارکیٹ کو امید ہے کہ آئندہ چند برسوں میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔اعلامیے کے مطابق صارفین کی جانب سے ڈپوزٹ میں استحکام اور بڑھتی ہوئی لیکویڈیٹی بھی اہم عناصر رہے جس سے بینکوں کو کم مالیت کی بے پناہ فنڈنگ ملی، تاہم منافع میں معمولی اضافہ متوقع ہے لیکن یہ تاریخی اعدادوشمار سے کم رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیا MoodysAnalytics Pakistan BankingSystem Stable
مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ
مزید پڑھ »

’کینسر کے علاج نے میرا دل توڑ دیا پر میں نے ہمت نہیں ہاری‘’کینسر کے علاج نے میرا دل توڑ دیا پر میں نے ہمت نہیں ہاری‘کینسر کے علاج کے سلسلے میں نت نئی دریافتوں کی وجہ سے اس میں مبتلا مریضوں کی زندگی محفوظ رہتی ہے تاہم دس میں سے ایک مریض کو دل کو نقصان پہنچنے کا سنگین خطرہ لاحق رہتا ہے۔
مزید پڑھ »

کشمیریوں کے پاکستان کیساتھ رہنے کے موقف کی آج جیت ہو رہی ہے:فردوس عاشقکشمیریوں کے پاکستان کیساتھ رہنے کے موقف کی آج جیت ہو رہی ہے:فردوس عاشقکشمیریوں کے پاکستان کیساتھ رہنے کے موقف کی آج جیت ہو رہی ہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwan Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کر دیعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:17:12