مویشی منڈیاں صبح 6 سے شام 7 بجے تک لگیں گی، اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کنٹرول سینٹر اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔
صوبائی چیف سیکرٹریز بھی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کر رہے ہیں ، اجلاس میں عیدالاضحی کے حوالے سے مویشی منڈیوں اور نماز عید سے متعلق بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ عیدالاضحی کی نمازوں کے حوالے سے عید الفظر کے پلان کو فالو کیاجائے گا۔ این سی او سی اجلاس میں بتایا گیا کہ عیدالاضحی کے موقع پر ملک بھر میں 700 کے قریب مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی ،جن میں صحت سے متعلق ضروری ہدایات صوبوں اور انتظامی اداروں کو جاری کردی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام7بجے تک ہوں گےمویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام7بجے تک ہوں گے اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے اجلاس میں مویشی منڈیوں کے اوقات
مزید پڑھ »
ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اسد عمر نے بتا دیالاہور : وفاقی وزیر اسدعمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات صبح 6 سے شام 7 تک ہوں گے، فیس ماسک کا استعمال اورسماجی فاصلہ یقینی بنایا جائے گا
مزید پڑھ »
پنجاب: مویشی منڈیوں کیلئے گائیڈ لائن جاریمحکمۂ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں عید الاضحیٰ کے لیے سجنے والی مویشی منڈیوں میں کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی۔
مزید پڑھ »
عیدالضحیٰ قربانی کا جانور خریدنے کیلئے آپ مویشی منڈی کتنے سے کتنے بجے تک جا سکتے ہیں ؟ حکومت نے اوقات کار کا اعلان کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »