مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت شروع -
شہر کی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا جب کہ ایک جانب حکومت سندھ مویشی منڈی لگائے جانے کی اجازت دے رہی ہے تو دوسری جانب حکومتی شخصیات مویشی منڈیوں کو کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کا اہم ذریعہ بھی قرار دے رہی ہیں۔
اس حکم نامے کے بعد شہر میں قائم مویشی منڈیاں جو کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند تھیں وہاں پر قربانی کے جانوروں کی نہ صرف آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا بلکہ خرید و فروخت بھی شروع ہوگئی اور اس دوران سپر ہائی وے پر بھی مویشی منڈی قائم کر دی گئی جہاں اندرون سندھ سمیت ملک بھر سے قربانی کے جانور فروخت کے لیے لائے جا رہے ہیں۔
اس کے علاوہ صوبائی وزیر صحت و بہبود آباد کے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی جانب سے گزشتہ ماہ 27 جون کو ویڈیو بیان جاری کیا گیا جس میں انھوں نے عیدالاضحیٰ سے قبل لگنے والی مویشی منڈیوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب اور اس میں تیزی آنے کے خدشے کا اظہار کیا تھا تاہم ایک جانب حکومتی وزرا مویشی منڈیوں کے قیام کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کررہے ہیں تو دوسری جانب شہر میں قائم مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت زور و شور سے جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کی ہدایت پر بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی تعداد نصف ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے پیٹرول کی قلت اورذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی - ایکسپریس اردوکمیٹی ملک میں تیل کی فراہمی میں بد انتظامی پر 10 جولائی تک تحقیقات مکمل کرے گی۔
مزید پڑھ »
یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - ایکسپریس اردویورپی یونین کی ایئر سیفٹی ایجنسی پہلے ہی پی آئی اے کا فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے معطل کرچکی ہے
مزید پڑھ »
سٹاک ایکسچینج حملے کے متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہگذشتہ روز کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کے بعد سٹاک ایکسچینج انتظامیہ نے متاثرین کی مدد کے لیے ایک مالی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »