مٹھی شہر کے مہیشوری محلے میں لڑکی نرودا کو قتل کرنے اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

مٹھی شہر کے مہیشوری محلے میں لڑکی نرودا کو قتل کرنے اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر )پندرہ روزقبل   تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی شہر کے مہیشوری محلے میں جوان  لڑکی نرودا مہیشوری کو مبینہ طورپر قتل کرکے

جلائے جانےوالےواقعے اورقاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف عمرکوٹ سمیت سندھ کے معتد شہروں میں مہیشوری برادری کا احتجاج ۔ مہیشوری کمیونٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ نرودا مہیشوری کےقاتل فوری گرفتار کیےجائیں، واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے شفاف تحقیقات کروائی جائے اور نرودا کےورثاء کوانصاف دیا جائے ۔

تفصیلات کےمطابق پندرہ روز قبل مٹھی شہر میں نرودا مہیشوری کے مبینہ قتل اور جلائے جانے واقعے کےخلاف عمرکوٹ پریس کلب کےسامنے مہیشوری کمیونٹی کےلوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مہیشوری کمیونٹی کے رہنماوں میونسپل کمیٹی کے کونسلرتاراچندپنپالیہ،مہیش کمار،ہوتچند راٹھی،ترپال داس راٹھی، چمن لال،کجورومل راٹھی،پون،بھرت لالوانی، ایڈووکیٹ اوم پرکاش مہیشوری وغیرہ نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ نرودا مہیشوری کو اس کے شوہر سنیل اور سسرال والوں نے مبینہ طور پر نوجوان لڑکی نرودا مہیشوری...

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا: چیئرمین سینیٹ مہیشوری برادری کے رہنماؤں نےالزام لگاتے ہوئے کہا کہ سسرال والوں نےڈرامہ کیا کہ نرودا مہیشوری کمرے میں آگ لگنے سے ہلاک ہوئی، مہیشوری برادری کے رہنماؤں نےمیڈیاسےبات چیت کرتےہوئے کہاکہ سسرال والے نرودا پر روزانہ تشدد کیا کرتے تھے جسکا پورا محلہ شاہد ہے ۔ رہنماؤں نے وزیراعظم پاکستان، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ،وزیراعلیٰ سندھ ،آئی جی سندھ اور بالا حکام سے مطالبہ کیا ہےکہ نرودا مہیشوری کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے ورثاء کو انصاف دلایا جائے اور نرودا مہیشوری کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

فیس بک اب براہ راست ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے تیار - Tech - Dawn Newsفیس بک اب براہ راست ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے تیار - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 02:27:56