کترینہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اپنی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت کیلئے پہنچی ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
فلم چھاوا کے اسٹار وکی کوشل کی اہلیہ کترینہ بھی اب سسرالیوں کے رنگ میں رنگ چکی ہیں اور وہ وکی کوشل کی والدہ اپنی ساس کے ساتھ مہاکنبھ میلے میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے دریا گنگنا میں ڈبکی بھی لگائی۔اداکارہ نے اس موقع پر نارنجی رنگ کا لباس پہن رکھا ہے اور وہ گنگنا میں اپنی ساس کے ساتھ پوجا کر رہی ہیں۔ ہندو عقیدے کے مطابق وہ اس مقام پر دریا میں ڈبکی لگا کر اپنے گناہ دھوتے ہیں۔
واضح رہے کہ 13 جنوری 2025ء سے بھارت میں شروع ہونے والا یہ مذہبی میلہ ایک ہندو تہوار ہے جو ہر 12 سال بعد منعقد کیا جاتا ہے اور بھارت کے ہر کونے سے کروڑوں لوگ شریک ہوتے ہیں۔Feb 23, 2025 11:37 AMFeb 23, 2025 11:37 AMوہ فلم جسے دیکھنے کے بعد طلبا پڑھائی میں بدتر اور بدتمیز ہوگئےفوٹو گرافر نے کبریٰ خان کی مکہ میں رخصتی کی ویڈیو شیئر کردیلاہور ہائی کورٹ میں ایک شحص نے خود کو آگ لگالی، ویڈیو وائرلکیا ایوب خان کے دور میں لوگوں کو بنیادی حقوق میسر تھے؟جج آئنی بینچخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اترپردیش میں مہا کمبھ میلہ؛ سڑکوں پر300 کلومیٹر تک ٹریفک جام، لوگ 48 گھنٹوں سے محصورٹریفک جام کی وجہ ویک اینڈ پربہت بڑی تعدادمیں لوگوں کامہا کمبھ میلےکارخ کرنا ہے،دودنوں میں صورتحال بہتر ہوگی،آئی جی
مزید پڑھ »
مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے ’ہلاکتیں‘: ’میلے کے انتظامات انڈین فوج کو سونپے جائیں‘انڈیا کے قدیم شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں مہا کبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔ حکام نے سرکاری حکام نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔ تاہم ملک کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہنا تھا کہ انھیں مہا کمبھ میں زائرین کی ہلاکتوں پر افسوس...
مزید پڑھ »
کمبھ میلہ میں بھگدڑ: مودی حکومت کا ناانصافیوں کا ڈھیرہندو برادری کے لیے نہایت اہم تہوار کمبھ میلہ میں ایک افسوسناک سانحہ پیش آیا، جس میں بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 30 سے زیادہ عقیدت مند ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا کی عمرہ ادائیگی کی جعلی تصاویر وائرلبالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی عمرہ ادائیگی کی جعلی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔ ان تصاویر میں ظہیر اقبال کو احرام جبکہ سوناکشی سنہا کو حجاب میں دکھایا گیا ہے۔ تصاویر میں غلطیوں کی وجہ سے ان کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار ہونے کا پتا چلا۔ یہ کوئی پہلی بار نہیں بلکہ اس سے قبل شاہ رخ خان اور گوری کی بھی عمرہ ادائیگی کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کے نامور کھلاڑیوں کی پنڈت بننے کی حقیقت سامنے آگئیانٹرنیٹ پر وائرل تصاویر میں بھارت کے نامور کھلاڑیوں کو پنڈت کا روپ دھارے دکھایا گیا ہے
مزید پڑھ »
AI نے بھارتی ستاروں کو بڑھاپے میں دکھایا، انٹرنیٹ پر وائرل تصاویرانٹرنیٹ پر AI کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں بھارتی فلمی ستاروں کی بڑھاپے کی پیشگی دکھائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »