ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 34.
05 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے کے دوران 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی، 19 کی قیمتیں مستحکم رہیں، حالیہ ہفتے 20 کلو آٹے کی قیمت میں 125 روپے کا اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار میں مزید بتایا کہ آلو 2 روپے اور چینی 3 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، دال ماش 6 روپے، زندہ مرغی 5 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، چھوٹا گوشت 15 روپے فی کلو، بڑا گوشت 7 روپے فی کلو مہنگا ہوا، دودھ، انڈے، دہی، چاول اور لہسن بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی بے روزگاری سے اسٹریٹ کرائم میں خوفناک اضافہ02:35 PM, 22 Jun, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور: خوفناک حد تک بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ
مزید پڑھ »
مہنگائی میں مزید اضافہ سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 34.05 فیصد ریکارڈادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی
مزید پڑھ »
مہنگائی میں مزید اضافہ، سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 34.05 فیصد ریکارڈلاہور: (دنیا نیوز) ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0.33 فیصد کا اضافہ ہو گیا، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 34.05 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
ترکیہ نے مہنگائی کی روک تھام کے لیے شرح سود میں ڈرامائی اضافہ کر دیاترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود میں لگ بھگ دوگنا اضافہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »