مہنگی بجلی کی وجہ ماضی کے معاہدے ہیں، شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

مہنگی بجلی کی وجہ ماضی کے معاہدے ہیں، شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مہنگی بجلی کی وجہ ماضی کے معاہدے ہیں، شبلی فراز تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ انرجی سیکٹر کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ماضی میں کوشش نہیں کی گئی۔

سینیٹر شبلی فراز نے مزید کہا کہ مہنگی بجلی سے صارفین اور برآمدات دونوں متاثر ہوئیں، ماضی میں بغیر منصوبہ بندی کے پاور پلانٹ لگائے گئے، پہلے کی غلط پالیسیوں نے ملک کو گردشی قرضوں کی لپیٹ میں لیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں کسی حکومت نے نجی پاور کمپنیوں سے مذاکرات نہیں کیے، ڈالر کی قدر بڑھنے سے بجلی مہنگی پڑتی تھی، عوام کو سستی بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

پتے کی سرجری کے بعد شاہ سلمان کی ویڈیو سامنے آگئی تمام افواہیں دم توڑ گئیںپتے کی سرجری کے بعد شاہ سلمان کی ویڈیو سامنے آگئی تمام افواہیں دم توڑ گئیںریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صحت کے متعلق کافی دنوں سے افواہیں گردش میں تھیں، تاہم اب پتے کی سرجری کے بعد ان کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے
مزید پڑھ »

پومپیو کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پومپیو کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:48:55