مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آئی، معاشی ترقی کی طرف بڑھنے کا عزم

Ekonomi خبریں

مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آئی، معاشی ترقی کی طرف بڑھنے کا عزم
مہنگائی، معاشی ترقی، سعودی عرب، تیل، موخر ادائیگی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

جنوری میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح 2.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب پوری کاوش معاشی ترقی کی طرف بڑھنے کی ہے۔ انہوں نے کابینہ اجلاس میں جمرود میں پولیو ٹیم پر حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید اہلکار کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوری میں ماہ بہ ماہ مہنگائی بڑھنے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح 2.4 فیصد پر آگئی ہے، اب پوری کاوش ہے کہ ہم معاشی ترقی کی طرف بڑھیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے جمرود میں پولیو ٹیم پر حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور شہید اہلکار کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ جنوری 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 28.73 فیصد تھی، دسمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.

1 فیصد تک کم ہوئی، مہنگائی کی شرح کا بتدریج کم ہونا خوش آئندہ ہے۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ اب پوری کاوش ہے کہ ہم معاشی ترقی کی طرف بڑھیں، اس کے لیے تمام متعلقہ وزارتوں کی پوری توجہ ہونی چاہیے، اسی حوالے سے ہم آگے بڑھیں گے اور یہی ہمارے لیے چیلنج ہے کہ معاشی نمو کو کس طرح بڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سے تاخیر ادائیگی پر تیل درآمد کرنے کی سہولت دسمبر 2023 میں ختم ہوگئی تھی، سعودی ولی عہد کی ہدایت پر ایک وفد نے کل پاکستان کا دورہ کیا ہے اور تیل کی درآمد پر ایک سال کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت فراہم کردی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مہنگائی، معاشی ترقی، سعودی عرب، تیل، موخر ادائیگی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوری میں مہنگائی میں نمایاں کمی، دو سال کی کم ترین سطح پرجنوری میں مہنگائی میں نمایاں کمی، دو سال کی کم ترین سطح پرفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار کم ہو کر 2.4 فیصد پر آگئی ہے، جو دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد اور جنوری 2024 میں 28.3 فیصد کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔ یہ گزشتہ دو سالوں میں سب سے کم افراط زر کی شرح ہے۔
مزید پڑھ »

جنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئیجنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئیای سی سی کا چینی، سبزیوں اور ایڈیبل آئل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

معیشت جام کرنے کا نعرہ دھرا رہ گیا، وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکبادمعیشت جام کرنے کا نعرہ دھرا رہ گیا، وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکبادپاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

شیبلی فراز: موجودہ حکومت کون سے بات چیت کرے گی؟شیبلی فراز: موجودہ حکومت کون سے بات چیت کرے گی؟شیبلی فراز نے موجودہ حکومت کو کپڑا حکومت قرار دیا اور اہم بات چیت کی ممکنہیت پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اس کا حقدار منصب چھین لیا گیا ہے جس نے ملک کی نا stabilٹی کو بڑھایا۔ انہوں نے عدلی مدد کی امید ظاہر کی اور ایک صحت مند سیاسی ماحول کے لیے سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے پاکستان کی بری معاشی صورتحال پر بھی بات کی اور انہوں نے معاشی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی کی کیسے ہو سکتی ہے اس پر سوال اٹھایا۔
مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہحکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہسندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

مملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمیمملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمیمملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے. وزارت خزانہ کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد رہی جو گزشتہ سال 28.8 فیصد تھی۔دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 19:57:42