مہنگائی بجلی بلوں سے ستائے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

مہنگائی بجلی بلوں سے ستائے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استحکام پارٹی سیاسی و معاشی محاذ پر استحکام دینے آئی ہے، عوام اس وقت مہنگائی،

بجلی بلوں کے ستائے ہوئے ہیں، عوام کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہم نے سیلاب متاثرین کی بھی دادرسی کی تھی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چونیاں اور پاکپتن میں استحکام پارٹی نے دو جلسے کئے، استحکام پاکستان پارٹی عوام کے لئے ہراول دستہ ثابت ہوگی، جھنگ میں 13 اکتوبر کو عوامی قوت کا مظاہرہ کریں گے، جھنگ میں استحکام

پاکستان سیکرٹریٹ کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی نے مزید کہا سیاست کا میدان اس وقت سجنے جارہا ہے، استحکام پاکستان پارٹی بھی عوامی میدان میں اپنی پنجہ آزمائی کرے گی، خودکش بمبار، ڈالر، ڈرگ مافیا کے تانے، بانے غیرملکیوں کے ساتھ جاکر جڑتے ہیں، ایپکس کمیٹی میں اٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا مرتضیٰ وہابکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، پانی چوروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھ »

پیسکو کا سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیسکو پیسکو نے سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق
مزید پڑھ »

نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثنانواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثناجنہوں نے نواز شریف کیساتھ تجاوز کیا کسی کو نہیں بھولیں گے، صدر ن لیگ پنجاب
مزید پڑھ »

گیس بلوں میں میٹر چارجز : صارفین کے لئے اہم خبر آگئیگیس بلوں میں میٹر چارجز : صارفین کے لئے اہم خبر آگئیکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس جی سی کو گیس بلوں میں میٹر چارجز کی وصولی سے روک دیا اور 12 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

گیس بلوں میں میٹر چارجز : صارفین کے لئے اہم خبر آگئیگیس بلوں میں میٹر چارجز : صارفین کے لئے اہم خبر آگئیکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس جی سی کو گیس بلوں میں میٹر چارجز کی وصولی سے روک دیا اور 12 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

بجلی چوری والے علاقوں کی بجلی بند رکھنے کا فیصلہبجلی چوری والے علاقوں کی بجلی بند رکھنے کا فیصلہلاہور : بجلی چوری والے علاقوں کی بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا، 30 فیصد سے زائد لاسز والے فیڈرز پر بجلی 12 گھنٹے بجلی بند رہے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 06:57:25