مہوش حیات کی بی جے پی رہنما پر سخت تنقید

پاکستان خبریں خبریں

مہوش حیات کی بی جے پی رہنما پر سخت تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مہوش حیات کی بی جے پی رہنما پر سخت تنقید ARYNewsUrdu

کراچی : تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے بی جے پی رہنما سبرامنین سوامی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘بھارت میں جو ہورہا ہے اس پر دنیا نے اپنی آنکھیں کیوں بند کررکھی ہیں؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بھارت کی بدترین حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنین سوامی کے غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے نمائندہ کو اس طرح تبصرے کرنے کی اجازت کس طرح دی جاسکتی ہے، بھارت میں جو کچھ ہورہا ہے کہ اس پر دنیا نے آنکھیں کیوں بند کررکھی ہیں۔

In today’s day & age,how can a representative of the largest democracy in the world be allowed to get away with these comments. Why is the world closing its eyes to what is happening in India?This is exactly what Nazi Germany did. So what’s next for Muslims..extermination camps?!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھوسٹ ملازمین کو نکالنے پر ایم ایس سروسز ہسپتال پر حملہگھوسٹ ملازمین کو نکالنے پر ایم ایس سروسز ہسپتال پر حملہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے سروسز اسپتال میں بعض افراد کی جانب سے ایم ایس آفس پر حملے کے بعد ہسپتال میں تورپھوڑ کی گئی ہے۔لاہور کے سروسزہسپتال کی
مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا‮ کے مریضوں کو وقت پر خون دیا جائے،مراد علی شاہتھیلیسیمیا‮ کے مریضوں کو وقت پر خون دیا جائے،مراد علی شاہتھیلیسیمیا کے مریضوں کو وقت پر خون دیا جائے،مراد علی شاہ MuradAliShah ThalassemiaPatients Blood CoronaVirus LockDown pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا‮ کے مریضوں کو وقت پر خون دیا جائے،مراد علی شاہ | Abb Takk Newsتھیلیسیمیا‮ کے مریضوں کو وقت پر خون دیا جائے،مراد علی شاہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 05:17:09