مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ اب شادی کے بارے میں سنجیدہ ہوچکی ہیں اور جلد ہی شادی کریں گی۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے ایک انٹرویو میں ایک مرتبہ پھر شادی اور شوہر سے متعلق گفتگو کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔A post shared by DIVA Magazine Pakistan جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ اب وہ شادی کے بارے میں سوچ رہی ہیں کیونکہ انکی والدہ بھی کہتی ہیں کہ شادی کرنی تو ہے اس لئے اب سوچ رہی ہوں کہ کرلوں۔ رپورٹر نے سوال کیا کہ آپ کا شوہر کیسا ہوگا؟ جس پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ سب سے الگ ہوگا سب سے جدا ہوگا۔ مہوش نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ شوہر میں بہت سی باتیں دیکھوں گی وہ خود مختار ہے یا نہیں اس کا وریہ کیسا ہے گھر والوں کے ساتھ رویہ کیسا ہے اور وہ غصے میں کیسا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی مہوش حیات نے دو مختلف انٹرویوز میں شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ جلد شادی کرلیں گی تاہم اب تک انہیں کوئی ایسا ملا نہیں جیسا وہ چاہتی ہیں۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ اب شادی کے بارے میں سنجیدہ ہوچکی ہیں اور جلد ہی شادی کریں گی۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے ایک انٹرویو میں ایک مرتبہ پھر شادی اور شوہر سے متعلق گفتگو کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔A post shared by DIVA Magazine Pakistan جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ اب وہ شادی کے بارے میں سوچ رہی ہیں کیونکہ انکی والدہ بھی کہتی ہیں کہ شادی کرنی تو ہے اس لئے اب سوچ رہی ہوں کہ کرلوں۔ رپورٹر نے سوال کیا کہ آپ کا شوہر کیسا ہوگا؟ جس پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ سب سے الگ ہوگا سب سے جدا ہوگا۔ مہوش نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ شوہر میں بہت سی باتیں دیکھوں گی وہ خود مختار ہے یا نہیں اس کا وریہ کیسا ہے گھر والوں کے ساتھ رویہ کیسا ہے اور وہ غصے میں کیسا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی مہوش حیات نے دو مختلف انٹرویوز میں شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ جلد شادی کرلیں گی تاہم اب تک انہیں کوئی ایسا ملا نہیں جیسا وہ چاہتی ہیں۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدراسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدردنیا کو عالمی امن اور سلامتی کیلئے مشترکا دشمن کیخلاف متحد ہونا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

عامر نے بابراعظم کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے حق میں آواز بلند کردیعامر نے بابراعظم کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے حق میں آواز بلند کردیکہ آپ نے وننگ کپتان کا مذاق اڑایا، انٹرویو لیتے ہوئے خیال کرنا چاہیے تھا
مزید پڑھ »

فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »

مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب وہ شادی کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھ »

مہوش حیات اور ہنی سنگھ کا گانا ریلیز کر دیا گیامہوش حیات اور ہنی سنگھ کا گانا ریلیز کر دیا گیااس گانے کا ٹیزر سامنے آنے پر مہوش حیات کو اس گانے میں بولڈ لباس پہننے کیلئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کو زندگی میں پیار چاہیے یا کامیابی؟ اداکارہ کا انٹرویو وائرلہانیہ عامر کو زندگی میں پیار چاہیے یا کامیابی؟ اداکارہ کا انٹرویو وائرلمیرے مذاق سے کسی کا دل نہیں دُکھتا، ہانیہ عامر
مزید پڑھ »