مائیکرو چپ کا یہ خیال کیمبرج یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے پیش کیا گیا ہے
سائنس دان ایک ایسی جدید بیٹری پر کام کر رہے ہیں جس کے بعد اسمارٹ فون صارفین کو بار بار چارجنگ کی جھنجھٹ سے چھٹکارہ مل جائے گا۔
مائیکرو چپ پر کام کرنے والا اسٹارٹ اپ وائرے ان درجنوں اسٹارٹ اپس میں سے ایک ہے جن کو برطانوی حکومت کی جانب سے پشت پناہی حاصل ہے۔ وائرے کی مائیکرو چپ جو اسمارٹ فونز کی بیٹری کے دورانیے کو بہتر کر سکتی ہے، کیمبرج یونیورسٹی کے ریاضی کے محققین کا خیال ہے۔یہ خیال سلیکون چپ پروسیسر کے ایسے ڈیزائن پر مبنی ہے جس کو چلنے کے لیے تقریباً صفر توانائی کی ضرورت ہوگی جس کا مطلب ہے کہ بہتر بیٹری کی کم ضرورت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عابد باکسر کیس کی تفتیش میں اہم انکشافاتسابق انسپکٹر عابد باکسر پر تھانہ باغبان پورہ میں بھتہ اور اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج ہونے کے بعد کی جانے والی تفتیش میں اہم پیشرفت
مزید پڑھ »
عابد باکسر کیس کی تفتیش میں اہم انکشافاتسابق انسپکٹر عابد باکسر پر تھانہ باغبان پورہ میں بھتہ اور اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج ہونے کے بعد کی جانے والی تفتیش میں اہم پیشرفت
مزید پڑھ »
'اَن فالو کرنے کا وقت آگیا ہے': عاطف اسلم کو فلسطین کی حمایت پرشدید تنقید کا سامناغزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ٹائیگر3 کا ٹریلر جاریسلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ٹائیگر3 میں ایک جاسوس ایجنٹ کے طور پر نظر آئیں گے، فلم کی ہدایت کاری کے فرائض منیش شرما نے ادا کئے ہیں۔
مزید پڑھ »
حنا خواجہ کی فلسطین کی حمایت میں پوسٹ وائرلسینئر اداکارہ حنا خواجہ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی بربریت پر اسلامی ممالک کی خاموشی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سینئر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلسطین پر ڈھائے جانے والے ظلم وستم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ کی شیئر کی گئی پوسٹ میں درج تھا کہ 75 سال سے پڑھایا اور بتایا جاتا رہا کہ فلسطین پر یہودیوں کا قبضہ ہے، باقی...
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ 2015، آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیاگیارھواں ورلڈ کپ 2015 میں ایک بار پھر کیویز اور کینگروز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیا۔
مزید پڑھ »