سی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی
میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ اہلکار شہید ہوگیا۔
سی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک شدید جھڑپ جاری رہی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد شدید زخمی ہوا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق علاقے میں سرچ اور سویپ آپریشن جاری ہے، ہلاک ہونے والے شر پسند ملک بھر میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، دہشت گردوں کے دیگر ساتھیوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے حملہ پسپا کرنے اور دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سی ٹی ڈی کو شاباش دی جبکہ فرض کی راہ میں شہادت کا عظیم مقام پانے والے کانسٹیبل ہارون خان کو سلام پیش کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہیدمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہیدمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
مزید پڑھ »
مردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسزکی کارروائیاںلانس نائیک شہید دہشتگرد ہلاکمردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ لانس نائیک شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق
مزید پڑھ »
مستونگ حملے میں ہلاک ہونے والے ڈی ایس پی محمد نواز کون تھے؟اس حملے میں ڈی ایس پی مستونگ سٹی محمد نواز گشکوری خودکش بمبار کو روکنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »
صومالیہ : چائے کی دکان پر خودکش بم دھماکہ 7 افراد ہلاکصومالیہ کے دار الحکومت موغا دیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک عینی شاہد اور طبی عملے نے بتایا
مزید پڑھ »