میاں شہباز شریف کی نیب میں پیشی، تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے گئے

پاکستان خبریں خبریں

میاں شہباز شریف کی نیب میں پیشی، تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

میاں شہباز شریف کی نیب میں پیشی، تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے گئے مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaComlumns

ذرائع کے مطابق کورونا وبا کے پیش نظر تحقیقاتی ٹیم اور شہباز شریف کے درمیان ٹیبل پر گلاس وال تنصیب کر دی گئی ہے۔ تمام انٹرویو رومز کو باقاعدگی سے جراثیم کش سپرے سے صاف کیا جا رہا ہے۔

نیب کے ممبران سوال جواب کے دوران سماجی فاصلہ اختیار کئے رکھیں گے۔ نیب اعلیٰ افسران کیجانب سے تمام ٹیم ممبران کو ماسک پہننے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کے تحت شہباز شریف کو مفصل سوالنامہ گزشتہ پیشی پر فراہم کرتے ہوئے مناسب وقت بھی دیا گیا تھا۔ شہباز شریف کی خواہش پر انہیں زیادہ وقت فراہم کیا گیا تاکہ بیرون ملک سے مطلوبہ ریکارڈ حاصل کر سکیں۔

قومی احتساب بیورو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین کی ہدایات کے مطابق نیب تمام میگا کرپشن مقدمات کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے کوششیں تیز تر کر رہا ہے۔ شہباز شریف کی نیب پیشی سے متعلق چند مفروضے پھیلائے جا رہے ہیں جو حقائق پر مبنی نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر مافیا اور شہباز شریفشوگر مافیا اور شہباز شریفشوگر مافیا اور شہباز شریف تحریر:حامد میر (HamidMirPAK) لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان نے قوم کو متحد کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا، شہباز شریف | Abb Takk Newsعمران خان نے قوم کو متحد کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا، شہباز شریف | Abb Takk News
مزید پڑھ »

حکومت کنفیوژن کا شکار ہے، شہباز شریفحکومت کنفیوژن کا شکار ہے، شہباز شریفمسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے سربراہ کنفیوژن کا شکارہیں ، وہ کورونا کے معاملے پر بھی قوم کو اکٹھا نہیں کرسکے، آج کے دن مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کو نیا استحکام بخشا۔
مزید پڑھ »

Rauf Tahir : رؤف طاہر:-شہباز شریف کا قرنطینہ اور یومِ تکبیرRauf Tahir : رؤف طاہر:-شہباز شریف کا قرنطینہ اور یومِ تکبیرعید سے دو دن قبل کراچی کا فضائی حادثہ دلوں کو لہو سے بھر گیا۔ پھر رویت ہلال کے مسئلے پر پیدا ہونے والی بدمزگی اپنی جگہ تھی۔ پڑھیئےرؤف طاہرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، شہباز شریف - Pakistan - Dawn Newsنواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 06:48:10