میا خلیفہ کا فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا ملالہ یوسفزئی کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان خبریں خبریں

میا خلیفہ کا فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا ملالہ یوسفزئی کو مہنگا پڑ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی نژاد امریکی ماڈل میا خلیفہ کی طرف سے فلسطین پر اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرنا نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو مہنگا پڑ گیا ہے جو اسرائیل کی اس بربریت پر تاحال چپ سادھے ہوئے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنی پوسٹس میں پوچھ رہے ہیں کہ ”میا خلیفہ تک نے نہتے فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کی مذمت کر دی، کیا ملالہ نے اسرائیل کی مخالف میں ایک لفظ بھی بولا؟“رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ نے اپنے ای

یمنی حوثی گروپ نے غزہ میں مداخلت کی صورت میں امریکا کو خبردار ...میا خلیفہ کا فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا ملالہ یوسفزئی کو ...

رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ نے اپنے ایکس اکاﺅنٹ پر متعدد پوسٹس میں اسرائیل کے مظالم کی مذمت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ایک پوسٹ میں وہ لکھتی ہیں کہ ” فلسطینیوں کی اس حالت کو دیکھ کر جو لوگ ان کی حمایت نہیں کر رہے، تاریخ بتائے گی کہ وہ لوگ غلط سمت میں کھڑے تھے۔“ میا خلیفہ کی اس پوسٹ پر ایک پاکستانی صارف نے لکھا کہ ”میا خلیفہ پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سے زیادہ واضح انداز میں فلسطینی عوام کی حمایت کر رہی ہیں۔“ میا خلیفہ نے اس صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”ملالہ یوسف زئی کو اپنے جذبات کے اظہار کے لیے وقت دینا چاہیے۔ وہ بہت سے لوگوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔“

ہاشم راجپوت نامی ایک ایکس صارف نے ملالہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ ”حتیٰ کہ میا خلیفہ بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف بول رہی ہیں، ملالہ نے اب تک ایک لفظ بھی نہیں کہا۔“میر محمد علی خان اپنی ایکس پوسٹ میں لکھتے ہیں ”میری پیاری بیٹی ملالہ، اسرائیل چوبیس گھنٹوں سے فلسطینی بچیوں کو سرعام قتل کر رہا ہے۔ بیٹا آپ لڑکیوں کی پڑھائی کے لیے جدوجہد کرتی ہیں۔ تو میں نے سوچا شاید ان کی زندگی بچانے کے لیے بھی کرتی ہوں گی کیونکہ زندگی رہے گی تو یہ لڑکیاں پڑھیں گی ناں۔ تو مجھے یقین ہے کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوبر کو ڈلیوری ڈرائیور کے ساتھ پرینک کرنا مہنگا پڑ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک یوٹیوبر کو ڈلیوری ڈرائیور کے ساتھ پرینک کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈلیوری ڈرائیور نے پستول نکال کر سینے میں گولی مار دی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ورجینیا کے شہرسٹرلنگ کے ایک شاپنگ مال میں پیش آیا جہاں 21سالہ یوٹیوبر ٹینر کک، ایلن کولی نامی ایک ڈلیوری ڈرائیورکے ساتھ پرینک کی کوشش کرتا ہے۔مال میں ڈلیوری ڈرائیور ایک سمت جا رہا ہوتا ہے اور یوٹیوبر اس کے پیچھے چلتے ہوئے مسلسل اسے تنگ کر رہا ہوتا ہے اور بار بار اسے اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے اپنے فون سے
مزید پڑھ »

گھر میں اکیلی موجود دو ننھی بہنوں کے قتل کا دلخراش واقعہگھر میں اکیلی موجود دو ننھی بہنوں کے قتل کا دلخراش واقعہگھر میں اکیلی موجود دو ننھی بہنوں کے قتل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، پولیس کے مطابق دنوں کو بیلچے کے وار سے قتل کیا گیا۔
مزید پڑھ »

'اندھی دُنیا کی بینائی واپس آگئی': بھارتی اداکارہ کا فلسطین کے حق میں بیان'اندھی دُنیا کی بینائی واپس آگئی': بھارتی اداکارہ کا فلسطین کے حق میں بیانحماس نے گزشتہ روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا
مزید پڑھ »

بھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان چھ وکٹوں سے فتحیاببھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان چھ وکٹوں سے فتحیابآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان نے کینگروز کو با آسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
مزید پڑھ »

حماس اسرائیل جنگ کا اثر : سونے کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیحماس اسرائیل جنگ کا اثر : سونے کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیحماس اسرائیل جنگ کے اثرات سے سونا بھی مہنگا ہونے لگا، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا تقریبا 30 ڈالر فی اونس اضافے کے بعد 1852 ڈالر پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ کا دنیا سے رابطہ ختم کردیاغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی سروس بند کردی گئی ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد سے بھی کم رہ گئےہیں جس کے باعث مقامی افرادسخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کی وجہ سے غزہ میں موجود میڈیا کو بھی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ فلسطینی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:42:37