میرے لیے بچوں کی روٹین بہت خاص ہے، ہم عام لوگوں سے زیادہ سفر کرتے ہیں: انوشکا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما تقریباً 2 سال بعد بھارت واپس آئی ہیں، اس موقع پر ممبئی میں ایک ایونٹ کے دوران انوشکا نے شوہر ویرات کوہلی اور بچوں کی روٹین کے حوالے سے گفتگو کی۔
اداکارہ نے کہا کہ ’میرے نزدیک یہ بہت اہم ہے کیوں کہ مجھے لگتا ہے اس طرح ہم اپنے بچوں کو کوئی قیمتی شے منتقل کررہے ہیں ‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجادیہ نئی ٹیکنالوجی خشک علاقوں میں رہنے والے افراد کو ایک آسانی فراہم کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
ہمیں معلوم ہے بلوچستان کے عوام میں احساس محرومی اور ریاستی جبر کا تاثر پایا جاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرفوج میں کوئی شخص ذاتی فائدے کےلیے سیاسی ایجنڈے کو پروان چڑھائے تو خوداحتسابی کا نظام حرکت میں آتا ہے، جنرل احمد شریف
مزید پڑھ »
قائد اعظم نے بھارت میں اقلیتوں کا مستقبل 77 سال پہلے ہی دیکھ لیا تھا، صدر زرداریمودی کے دیس بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، پاکستان ہمارا ملک ہے، مل کر اس کو مضبوط بنانا ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
مزید پڑھ »
کارساز حادثہ: بیٹی باپ کا ہاتھ بٹانےکے قابل ہوئی تو حادثے میں دونوں کی جان چلی گئیحادثے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی کو آج سپرد خاک کردیا گیا، لواحقین نے حکومت سے انصاف فراہم کرنےکا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »
انوشکا شرما کوہلی سے پہلےکس اداکار کو پسند کرتی تھیں؟بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی شادی 2017 میں ہوئی
مزید پڑھ »
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »