انسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے تاجر رخشیت کیجریوال کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ۔
میرا چوپڑا نے شادی کے موقع پر سرخ جوڑے کا انتخاب کیا جبکہ رخشیت نے آف وائٹ کلر کی شیروانی زیب تن کی۔ تصاویر میں میرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال پھولوں کے ہاروں کا تبادلہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ایک تصویر میں میرا چوپڑا مسکرا رہی ہیں۔میرا نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اب ہمیشہ کے لیے خوشیوں، لڑائیوں، مسکراہتیں، آنسوؤں، اور زندگی بھر کی یادیں۔‘ ہر جنم تیرے ساتھ، اداکارہ نے دل کی ایموجیز بھی بنائیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی 2018 میں نک جونس کے ساتھ شادی کے دوران سرخ لہنگا زیب تن کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
آج سمجھ آگئی، کراچی کے لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے: وسیم اکرمفخر عالم نے ویڈیو شیئر کی جس میں بتایا وسیم اکرم، مصباح اور اظہر علی میچ دیکھنے گئے لیکن کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہلاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کی شادی میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
سیل اور عقاب کے آپسی رابطے کا منظر جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیااس طرح کے نایاب اور پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے منظر کو کیمرے میں قید کرنا واقعہ پہلا شاندار تجربہ تھا۔
مزید پڑھ »