میں اتنی آسانی سے نہیں جارہا اور اگر گیا بھی تو ہاتھی سوا لاکھ کا ہی رہوں گا، کراچی میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Sindh IG KaleemImam Karachi
سید کلیم امام نے محاورتاً کہا کہ اگر وہ کہیں گئے بھی تو 'ہاتھی سوا لاکھ کا' ہی رہوں گا آپ فکر نہ کریں۔
سید کلیم امام نے مزید کہا کہ ہماری سب افسران میں بہت قابلیت ہے، آج ہم دو چیزوں کو سامنے لائے ہیں، ایک ہم نے یادگار شہدا بنائی ہے کیونکہ یہ بہت اہم ہے، جیسے ہی آپ ہمارے دفتر میں آئیں تو لوگوں کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ یہ کون لوگ ہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ وفاقی و صوبائی حکومت اگر قانون کے مطابق اتفاق کرتی ہیں اور ان کے اندر مشاورت ہوتی ہے تو آئی جی تبدیل ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ان کے خلاف سازش کی کوئی ضرورت نہیں، ہم نے تو قانون کے مطابق طریقہ اختیار کیا، تبادلے کو سازش نہیں کہا جاسکتا، انہوں نے میرے اور امتیاز شیخ کے خلاف جھوٹی رپورٹ میڈیا کو لیک کروائی جبکہ چیف سیکریٹری کو لکھا گیا خط میڈیا میں لیک کیا گیا۔ گورنر ہاؤس میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات کے بعد بہت سے لوگوں کا یہ ماننا تھا کہ وفاق اور صوبے کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی ختم ہونے کے قریب ہے اور یہ امکانات کہ کلیم امام آئی جی پولیس رہیں گے یہ تاریک ہوگئے ہیں۔
اس سے قبل سندھ حکومت نے 16 جنوری کو اسٹیبلشمنٹ سیکریٹری کو لکھے گئے خط میں کہا تھا کہ جب تک نیا آئی جی پی تعینات نہیں ہوتا حکومت سندھ صوبے میں کام کرنے والے 21ویں گریڈ کے افسر ایڈیشنل آئی جی پی کہ مذکورہ نشست پر تعیناتی کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمارے خلاف سازش کرنے والوں کو جانتے ہیں، شہرام تراکئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ہمارے خلاف سازش کرنے والوں کو جانتے ہیں، شہرام ترکئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
'میرے پاس تم ہو' کا سیکوئل بھی آسکتا ہے، خلیل الرحمٰن قمر - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
'میرے پاس تم ہو' کا سیکوئل بھی آسکتا ہے، خلیل الرحمٰن قمر - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
’کوبی سے محبت تھی، میرے چھوٹے بھائی کی طرح تھے‘کوبی برائنٹ کی ہلاکت کے خبر آنے کے بعد نہ صرف امریکہ بلکہ دنیا بھر میں لوگ ان کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
’میری بیوی ہندو، میں مسلمان اور میرے بچے ہندوستان ہیں‘اپنے اور اپنے بچوں کے مذہب سے متعلق بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
مزید پڑھ »