میری اور سائرہ کی علیحدگی کی وجہ صدف نہیں تھی، شہروز سبزواری - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

میری اور سائرہ کی علیحدگی کی وجہ صدف نہیں تھی، شہروز سبزواری - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

اداکار نے کیا کچھ کہا ویڈیو میں جانیں shahrozsabzwari Pakistan DawnNews

سے منسلک ہوگئے تھے، جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹس میں کیا تھا، جس کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر لوگوں کی جانب سے اس حوالے سے کافی تنقیدی پیغامات بھی پوسٹ ہوئے تھے۔

سوشل میڈیا پر ایسی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے درمیان بڑھتی قربتوں کی وجہ سے اداکار سے اہلیہ نے علیحدگی اختیار کی تھی، جس کے بعد دونوں کے درمیان اختلاف مزید شدید ہوئے تو دونوں میں طلاق ہوگئی۔ اداکار نے کہا کہ صدف کنول سے ان کی ملاقات سائرہ سے علیحدگی کے 3 یا 4 مہینوں کے بعد ہوئی تھی اور اس وقت بھی وہ بس ایک کولیگ تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ویڈیو کو بنانے کا ایک مقصد ان کی بیٹی بھی ہے تاکہ اگر مستقبل میں اس طرح کی افواہیں سن کر وہ ان سے جواب طلب کرے تو وہ بتاسکیں کہ اس کے جواب میں انہوں نے یہ ویڈیو بنائی تھی۔دونوں نے ایک جیسے ہی پیغام میں مداحوں کو بتایا تھا کہ اب وہ میاں اور بیوی نہیں رہے اور ان کے درمیان باقاعدہ طور پر طلاق ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بجٹ اورترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا پوری کوشش ہے عام آدمی کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیا جائے۔
مزید پڑھ »

انڈین اور چینی فوجیوں کی جھڑپ کی ویڈیو ’مستند نہیں‘انڈین اور چینی فوجیوں کی جھڑپ کی ویڈیو ’مستند نہیں‘چینی اور انڈین فوجیوں کے مابین مبینہ تصادم کی دو ویڈیوز گذشتہ ایک دو روز میں منظر عام پر آئیں ہیں جن میں سے ایک میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے مابین کشیدگی اور پتھربازی دیکھی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

شیر اور بکرے کی دوستی، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟شیر اور بکرے کی دوستی، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟آپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں مختلف جنس کے درمیان دوستیاں دیکھی ہوں گی۔ آخر وہ کون سے جذبات ہیں جو مختلف جانوروں میں دوستی قائم کرنے کا موجب بنتے ہیں؟
مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےنواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےمیاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےنواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 10:15:26