پیپلز پارٹی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدوار 27 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ DailyJang
پیپلز پارٹی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدوار 27 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا جس کے ساتھ ہی پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل کا دروازہ بند کر دیا گیا۔ادھر الیکشن کمیشن نے سردار شیر افگن زرقون کے چیئرمین میونسپل کمیٹی کوہلو منتخب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کون بنے گا کراچی کا میئر؟ حافظ نعیم الرحمان یا مرتضیٰ وہاب؟ فیصلہ آج ہوجائے گامیئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا مقام بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت سے تبدیل کر کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخبکاشف شورو حیدرآباد کے میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخبحیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان
مزید پڑھ »
بپرجوائے: میئر کراچی و ڈپٹی میئر کا انتخاب، پولنگ اسٹیشن تبدیلکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن کی تبدیلی سمندری طوفان بپرجوائے کے پیشِ نظر کی گئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »