میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف81ویں روز بھی احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف81ویں روز بھی احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف81ویں روز بھی احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف جنگ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا گیا جس میں شریک مظاہرین کا کہنا تھا کہ جمہوری ملک میں آمرانہ فیصلے ہو رہے ہیں۔احتجاج کرنے والےصحافیوں کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی نیب کیس میں گرفتاری حکومت کی انتقامی کارروائیوں کا ثبوت ہے۔بہاولپور یونین آف جرنلسٹس، پریس کلب کے ارکان، جیو، جنگ اور دی نیوز ورکرز نے پریس کلب بہاولپور کے باہر ہونے والے احتجاج میں شرکت...

اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیب، نیازی گٹھ جوڑ ابھی تک کوئی مقدمہ قائم نہ کر سکا ہے، صحافی جیو، جنگ اور دی نیوز کی بندش کی مکروہ کوشش کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ملتان میں جنگ، جیو بلڈنگ کے باہر نصرت روڈ پر احتجاج کیا گیا جس میں میں جنگ، جیو ورکرز اور انجمن تاجران کے نمائندوں نے شرکت کی۔سکھر سکھر میں پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے اجلاس میں پی ایف یو جے کے نائب صدر لالہ اسد پٹھان کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی بلاجواز گرفتاری سے عالمی سطح پر ملک کی بدنامی ہورہی ہے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجمیر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجمیر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہامریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »

دنیا میں 6370499 کورونا کیسز، 377515 امواتدنیا میں 6370499 کورونا کیسز، 377515 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 16:03:58