میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ان کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کے خاندان نے صحافت کو ریاست کا مضبوط ستون بنانے کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے اور آزادی صحافت کے لیے میر شکیل الرحمٰن کی قید و بند کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔کوئٹہ میں جنگ بلڈنگ کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں روزنامہ جنگ سے منسلک صحافیوں اور کارکنوں نے شرکت کی، مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔بہاولپور پریس کلب میں صحافیوں نے احتجاج کیا، جس میں مسلم لیگ کے عہدیداروں، کارکنان، بہاولپور یونین آف جرنلسٹس اور جنگ، جیو نیوز اور دی نیوز...
مسلم لیگ کے مقامی رہنما و سابق یونین کونسل چیئرمین بلال بلوچ نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن پر 76 دن گزر جانے کے باوجود نیب کوئی کیس نہیں بنا سکا ہے۔بلال بلوچ نے مزید کہا کہ یومِ تکبیر کے دن ہماری حکمرانوں سے اپیل ہے کہ وہ صحافت پر پابندیاں لگانے کا نہ سوچیں۔جیکب آباد میں میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کے لیے ریلی جے یو آئی کے ضلعی دفتر سے لیکر پریس کلب تک نکالی گئی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے صوبائی جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ چینل کے سربراہ کو اس طرح گرفتار کرنا انتہائی نامناسب عمل ہے، میر شکیل الرحمٰن کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور تمام میڈیا کو آزادانہ کام کرنے دیا جائے۔نواب شاہ میں بھی میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کے لیے نواب شاہ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے صحافیوں نے احتجاج کیا اور میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کو آزادی صحافت پر قدغن قرار دیا۔نیشنل پریس کلب اوباڑو میں احتجاجی مظاہرے میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں اور...
اس موقع پر ساجد ڈہر جنرل سیکرٹری جمعت علماء اسلام کا کہنا تھا کہ میر صحافت کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں بھی میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
مزید پڑھ »
دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »
میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہرجمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری ساجد ڈہر کا کہنا ہے کہ میرِ صحافت میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
گرمی کے ستائے افراد کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات کی بادل برسنے کی پیشگوئی
مزید پڑھ »