میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہر

پاکستان خبریں خبریں

میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہر تفصیلات جانئے: DailyJang

گھوٹکی میں صحافیوں نے نیشنل پریس کلب اوباڑو پر جنگ اور جیو نیوز کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاجی مظاہرہ جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری ساجد ڈہر اور نیشنل پریس کلب اوباڑو کے صدر ملک اسلم کی سربراہی میں کیا گیا۔ مظاہرے کے دوران شرکا سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ میر صحافت کی گرفتاری میڈیا کی آزادی سلب کرنے کے مترادف ہے۔نیشنل پریس کلب اوباڑو کے اراکین اور مظاہرین نے اس موقع پر مطالبہ کیا کہ میر شکیل الرحمٰن کو فوری رہا کیا جائے۔

جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری ساجد ڈہر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرِ صحافت کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے۔نیشنل پریس کلب اوباڑو کے صدر ملک اسلم نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایڈیٹر انچیف جنگ جیو میر شکیل الرحمٰن کو فوری رہا کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ہدف عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا اور ان کی زندگیوں کو آسان بنانا ہے:عبدالحفیظ شیخحکومت کا ہدف عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا اور ان کی زندگیوں کو آسان بنانا ہے:عبدالحفیظ شیخحکومت کا ہدف عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا اور ان کی زندگیوں کو آسان بنانا ہے:عبدالحفیظ شیخ Read News a_hafeezshaikh PTIofficial FinanceMinister ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz
مزید پڑھ »

برطانیہ‘ کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے سائنسدانوں کو عجیب مشکل کا سامنابرطانیہ‘ کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے سائنسدانوں کو عجیب مشکل کا سامناکورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں مصروف برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کو عجیب مشکل کا سامنا ہے اور وہ ہے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے کمی آنا۔درحقیقت
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کو چھوڑ کر ایئر بس فرانس روانہطیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کو چھوڑ کر ایئر بس فرانس روانہطیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے کے لیے آنے والی 11 رکنی ٹیم کو کراچی چھوڑ کر ایئر بس اے 330 واپس فرانس روانہ ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:28:13