میسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ

پاکستان خبریں خبریں

میسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

میسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ مزید تفصیلات ⬇️ Messi SaudiArabia Aurgentina FootballPlayer Visit Tourism TeamMessi

لکھا کہ میں سعودی عرب کے دوسرے سیاحتی سفر پر سعودی سیاحت کے سفیر لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ کا استقبال کرنے میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ وزیر سیاحت کا یہ تبصرہ 35 سالہ میسی کے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ہفتے کی شام کھجور کے درختوں کی ایک بڑی تعداد کی تصویر پوسٹ کرنے کے بعد آیا ہے۔ میسی نے لکھا کون مانتا ہے کہ سعودی عرب میں اتنی بڑی مقدار میں سرسبز

ماحول موجود ہے؟ جب بھی مجھے موقع ملتا ہے میں سعودی عرب کے غیر متوقع عجائبات کو تلاش کرنا پسند کرتا ہوں۔ سعودی عرب نے گزشتہ سال میسی کو اپنا سیاحتی سفیر مقرر کیا تھا۔ میسی نے مئی 2022 میں جدہ کا دورہ کیا۔ پھر ایک دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے سعودی عرب آئے۔ اس میچ میں ’’سینٹ جرمین‘‘ اور ’’النصر‘‘ اور ’’الہلال‘‘ کے ستاروں کے ایک گروپ کو اکٹھا کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہمیسی کا سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ شروع کر دیا ہے۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر
مزید پڑھ »

لیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانےسعودی عرب پہنچ گئےلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانےسعودی عرب پہنچ گئےپیر کو سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کہا
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سیاحت کے فروغ کیلئے اہم منصوبہ تیار کرلیاسعودی عرب نے سیاحت کے فروغ کیلئے اہم منصوبہ تیار کرلیامنصوبے کی تکمیل کے بعد نئے کمروں کی تعداد پڑوسی سیاحتی مرکز دبئی میں موجود 1 لاکھ 40 ہزار ہوٹل کے کمروں سے دوگنی ہو جائے گی: رپورٹ
مزید پڑھ »

بھارتی فیڈریشن چیف پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانیوالے پہلوانوں کو پولیس سکیورٹی مل گئیبھارتی فیڈریشن چیف پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانیوالے پہلوانوں کو پولیس سکیورٹی مل گئیدہلی پولیس کا کہنا ہے کہ پہلوانوں کے بیانات بہت جلد ریکارڈ کر لیے جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:51:56