لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیا،جس کے بعدہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد70 ہو گئی جبکہ ملک بھر
لاہور،جس کے بعدہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد70 ہو گئی جبکہ ملک بھر میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1017 ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ ،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد70 ہو گئی ،سی ای اوڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ میوہسپتال میں کورونا کے نئے 15 مریض بھی داخل ہوئے ہیں،ہسپتال میں 7 کنفرم کیسز اور8 مشتبہ مریض ہیں ۔ادھر ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 48 ہزار 91 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 17...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2193 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 17 ہزار 382، سندھ میں 18 ہزار 964، خیبر پختونخوا میں 6 ہزار 815، بلوچستان میں 2 ہزار 968، گلگت بلتستان میں 579، اسلام آباد میں ایک ہزار 235 جبکہ آزاد کشمیر میں 148 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ملک بھر میں اب تک 4 لاکھ 29 ہزار 600 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 ہزار 346 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 14 ہزار 115 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 17 ہوگئی۔ سندھ میں 316، پنجاب میں 297، خیبر پختونخوا میں 351، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 38 اور اسلام آباد میں 10 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کےمشتبہ مریض کا سرکاری لیب میں ٹیسٹ مثبت، نجی میں منفی آتاہے :سپریم کورٹکورونا کےمشتبہ مریض کا سرکاری لیب میں ٹیسٹ مثبت، نجی میں منفی آتاہے :سپریم کورٹ Read News CronaVirus SupremeCourt TestPositive pid_gov
مزید پڑھ »
راجر فیڈرر، رافیل نڈال کا پاکستان میں کورونا ریلیف اقدام کیلئے عطیہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا کے مرکز ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائدکورونا کے مرکز ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد China Wuhan WildAnimals Meat Banned CoronavirusPandemic CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Transmission ChinaDaily PDChina XHNews
مزید پڑھ »
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »
ایک روز میں رپورٹ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ قائمڈبلیوایچ او کا کہنا ہے کہ ایک روز میں رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »