نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ اور میسنجر کے پیغامات کو بطور تھرڈ پارٹی چیٹس کے ایک ہی ان باکس میں یا علیحدہ رکھا جا سکے گا
میٹا کا دیگر پیغام رساں ایپ سے رابطے کے لیے اہم فیچر پر کام جاری
یورپی یونین کے لیے متعارف کرائی جانے والی اس تبدیلی میں ایسے نئے آپشنز متعارف کرائے جائیں گے جو واٹس ایپ اور میسنجر کے پیغامات کو بطور تھرڈ پارٹی چیٹس کے ایک ہی ان باکس میں یا علیحدہ رکھ سکیں گے۔رپورٹس کے مطابق میٹا نے گزشتہ برس ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایکٹ کے نافذ ہونے کے بعد تھرڈ پارٹی چیٹس کے فیچر پر کام کرنا شروع کر دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا کاروباری افراد کے لیے نئے فیچر پر کام جاریاینڈرائیڈ بِیٹا 2.24.18.7 ورژن میں واٹس ایپ دو کاروباری اشاروں کی آزمائش کر رہا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹا کی کمپنی واٹس ایپ کے فیچر ویو ونس کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نے نئے اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع کر دییہ فیچر فی الحال واٹس ایپ اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.24.19.4 پر کچھ صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا چیٹ فلٹر فیچر پر کام جاریفیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مخصوص چیٹس کو اپنی بنائی گئی فہرست میں شامل کر سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا یوزر نیم فیچر پر کام جاریفیچر صارفین کی پرائیویسی میں ایک اضافی جہت شامل کرنے میں مدد دے گا
مزید پڑھ »