میٹا کا کینیڈین صارفین کیلئے خبروں تک رسائی ختم کرنے کا اعلان Technology Canada
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈین حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کمپنیوں کے حوالے سے بنائے گئے نئے ایکٹ کے نفاذ سے قبل کینیڈا کے صارفین کیلئے فیس بک اور انسٹاگرام پر خبروں تک رسائی ختم کردی جائے گی۔
میٹا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ہم تصدیق کر رہے ہیں کہ آن لائن نیوز ایکٹ کے نافذ ہونے سے پہلے کینیڈا میں تمام صارفین کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام پر خبروں کی دستیابی ختم ہو جائے گی۔ گوگل نے کہا ہے کہ کینیڈا کا قانون آسٹریلیا اور یورپ میں نافذ کردہ قانون سے زیادہ سخت ہے اور اس نے خدشات کو دور کرنے کے لیے ترامیم کی تجویز پیش کی ہے جبکہ گوگل کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ ناقابل عمل ہے۔
گزشتہ سال یہ بل متعارف کرانے والے کینیڈا کے ثقافتی ورثہ کے وزیر پابلو روڈریگیز نے گزشتہ روز ایکٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد کہا کہ اگر حکومت ’ ٹیک جنات ‘ کے خلاف کینیڈا کے لوگوں کے لیے کھڑی نہیں ہو سکتی تو کون ہوگا؟۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کویت جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سستا سفر ممکن ہو گیاسستے اور کم لاگت میں آرام دہ سفر کیلئے مشہور کویتی ’’جزیرہ ائیر ویز ‘‘نے پاکستان سے فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »
ٹائٹن آبدوز میں آکسیجن آج شام 4 بج کر 8 منٹ تک ختم ہو جائے گیبحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز میں آج پاکستانی وقت دن 4 بج کر 8 منٹ تک آکسیجن ختم ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں تنظیمی ڈھانچہ تبدیلن لیگ نے ورکنگ شروع کردیمسلم لیگ ن پنجاب کےصدر رانا ثنا اللہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جنرل سیکرٹری سردار اویس لغاری کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں بڑھا دیں، 28 جون بروز بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں بڑھا دیں، 28 جون بروز بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
عید الاضحی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ نیا اعلان ہوگیاپشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے عید الاضحی پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا، تمام دفاتر 28 جون سے یکم جولائی تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھ »